قذافی سٹیڈیم میں میچز کے دوران دکانیں، ہوٹل بند کروانے کا اقدام چیلنج، ہوم سیکرٹری سے رپورٹ طلب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(آئی این پی) قذافی سٹیڈیم میں میچز کے دوران دکانیں، ہوٹل بند کروانے کا اقدام چیلنج

کردیا ‘جسٹس مسعود عابد نقوی نے ہوم سیکرٹری سے رپورٹ طلب کرلی۔تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں میچز کےدوران دکانیں اور ہوٹل بند کروانے کا اقدام چیلنج کردیا گیا ہے اس حوالے سے جسٹس مسعود عابد نقوی نے ہوم سیکرٹری سے رپورٹ طلب کرلی ہے درخواست گزار کی جانب سے مصطفی نقوی ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور درخواست میں پی سی بی ہوم سیکرٹری سمیت

دیگرز کو فریق بنایا گیادرخواست گزار کا کہنا تھا کہ قذافی سٹیڈیم میں 22 مارچ تک میچز کا انعقاد کیا پروگرام ہے، موقف اختیار کیا گیا کہ انتظامیہ نے دوران میچز دکانیں، ہوٹلز بند کرنے کا حکم دیامصطفی نقوی ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ سکیورٹی کے نام پر کاروبند کرنا خلاف آئین ہے، سکیورٹی کے نام کس قانون کے تحت کاروبار بند کروائے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’دن بدل گئے، سال بدل گیا، نہ بدلا تو قلندرز کا نصیب‘لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست پر سوشل میڈیا پر ردِ عمل: ’دن بدل گئے، سال بدل گیا، نہ بدلا تو لاہور قلندرز کا نصیب‘ LQvIU LahoreQalandars PSLV2020 مکمل خبر: رات گئے یہ کر رہے ہیں آپ۔۔!! Exactly. They are oldie. N they no want to start new era 😒. geo (tv) in ka sath chory gi tb ja k jeeety gy IA
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوڈان کا نام دہشتگردی کے سرپرست ممالک کی فہرست میں باقیسوڈان کا نام دہشتگردی کے سرپرست ممالک کی فہرست میں باقی Sudan Terrorism America SudanTribune_EN State_SCA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیپال کے سیکرٹری خارجہ کی وزیرخارجہ سے ملاقات،دوطرفہ تعاون بڑھانے پر بات چیتنیپال کے سیکرٹری خارجہ کی وزیرخارجہ سے ملاقات،دوطرفہ تعاون بڑھانے پر بات چیت Nepal ForeignSecretary SMQureshiPTI Meeting BilateralCooperation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: متنازع قانون کیخلاف احتجاج کے دوران دس افراد ہلاکبھارت: متنازع قانون کیخلاف احتجاج کے دوران دس افراد ہلاک India CitizenshipAmendmentAct CAAProtest Roits Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکارنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے دوران ایک اور خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »