قدرت کا معجزہ، رات کے وقت آسمان پر سبز رنگ کی روشنی اور لہریں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فن لینڈ : قدرت کا معجزہ، رات کے وقت آسمان پر سبز رنگ کی روشنی اور لہریں ARYNewsUrdu

ہیلسنکی: پورپین ملک فن لینڈ کے مختلف علاقوں میں شہری رات کے وقت آسمان پر سبز روشنی دیکھ کر خوفزدہ ہوگئے۔

بین الاقوامی میڈیا کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو کے مطابق فن لینڈ کے رہائشیوں نے رات کے آخری پہر آسمان پر قدرت کا انوکھا نظارہ دیکھا جس کو دیکھ کر اُن کی ملی جلی کیفیت رہی البتہ کچھ تو بہت زیادہ خوفزدہ بھی ہوئے۔رنگوں کے انوکھے ملاپ اور روشنی کی رقص کرتی لہروں کے مناظر ویسے تو خوف زدہ کرنے والے نہیں تھے مگر جن لوگوں کے سامنے یہ منظر پہلی بار ہوا وہ خوف سے گھروں میں چھپ گئے۔

وہ شہری جو اس سے قبل ایسے مناظر دیکھ چکے تھے یا خطروں سے لڑنا جانتے تھے انہوں نے اس منظر کو اپنے موبائل کیمرے میں محفوظ کیا۔ روشنی کے انوکھے رقص کے نظارے نے شہریوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا تھا۔ رنگوں کے اس انو کھے ملاپ اور رقص کر تی لہروں کے قدرتی نظارے کو ایک فوٹو گرافر نے کیمرے کی آنکھ میں قید کیا اور ویڈیو انٹرنیٹ پر شیئر کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

EidMiladunNabi mubarak

پاکستانی کمانڈو کی دشمن کے خطرناک علاقہ میں پیراشوٹ لینڈنگ، مشن کا باقاعدہ آغاذ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں سیاہ فام کا قتل فلاڈیلیفیا میں مظاہرے روکنے کیلئے رات کا کرفیوامریکی شہر فلاڈیلفیا میں سیاہ فام شخص کے قتل کے بعد پر تشدد مظاہروں کی روک تھام کے لیے رات کا کر فیو لگا دیا گیا جو رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک نافذ رہے السلام علیکم محترم میراایک کالم ہے نوائے وقت اخبار می شئیرکرناچاہتاہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھانے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھانے کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang اللہ کا واسطہ ہے آپ لوگوں پر ہی آواز اٹھا لیں فرانس کے سفیر کو نکالو بس اٹھانے کے علاوہ ان کو آتا ہے کیا ہے؟ آستین چڑھا کر دھمکی دو فرانس کو فرانس کے صدر کو ذلیل کرو فرانس کے سفیر کو ذلیل کرکے نکالدو عمران خان پورا پاکستان تمہارے ساتھ کھڑا ہوجاے گا بھاڑ میں گیا عالمی فورم فرانس_کا_سفیر_نکالو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوحہ ایئرپورٹ پر خواتین کا ’تفصیلی معائنہ‘، قطر کا تحقیقات کا اعلان - BBC News اردوقطری حکام نے واقعے پر معافی مانگتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے اس واقعے کی ’جامع اور شفاف تحقیقات‘ کی ہدایت کی ہے جس کے نتائج دوسرے ممالک کے ساتھ بھی شیئر کیے جائیں گے۔ At Qatar Doha Airport you will always face rude behaviour by staff . qatarairways dohanews
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مارکیٹس، دکانیں، شاپنگ مالز رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہملک بھر میں مارکیٹس، دکانیں، شاپنگ مالز رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu جس ملک میں زمبابوے جیسی ٹیم کو وی آئی پی پروٹوکول ملے اور اس ملک کی عوام ٹریفک جام میں کھجل خوار ہو اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے Hahahaha bilkul jaise aaj pindi m ho raha hai جب تک یہ کھوتا پاکستان کا وزیراعظم ہے پاکستان میں کبھی سکون نہیں آ سکتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں رات 10 بجے مارکیٹس، ریسٹورینٹس و شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلے کے مطابق عوامی مقامات پر ماسک پہننے پر سختی سےعمل درآمد کروایا جائے گا، بس اڈوں، ریلوے اسٹیشنز پر بھی ماسک پہننے پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے گا۔ ابھی سندھ نے انگڑائی نہیں لی ھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ہفتہ عشق رسول ﷺ منانے کا فیصلہاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر میں ہفتی عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کا حتمی پلان تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں نواز شریف نے کس کس سے کہا کہ مجھ سے بہتر آپکی خدمت کوئی نہیں کر سکتا؟ PeshwarBlast Nice n good step
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »