قدرتی عمل : 26 دسمبر کو دن کے اوقات اندھیرا ہوجائے گا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسا کیوں ہوگا؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: رواں سال کا آخری سورج گرہن 26 دسمبر کو ہوگا جس کو پاکستان میں بھی مکمل طور پر دیکھا جاسکے گا۔کے مطابق دنیا بھر میں سال 2019 کا آخری سورج گرہن بھرپور ہوگا جس میں سورج ایک چاند کی مانند نظر آئے گا، پاکستان میں مکمل طور پر اس منظر کو دیکھا جاسکے گا۔

ماہرینِ فلکیات کے مطابق بیس سال کے طویل عرصے کے بعد 26 دسمبر کو سورج کو اس انداز سے گرہن لگے گا جبکہ اس سے قبل 11 اگست 1999 کو اس طرح کا منظر دنیا بھر میں دیکھا گیا تھا۔ ماہرین کے مطابق جن ممالک میں غروبِ آفتاب سے پہلے سورج کو گرہن لگے گا وہاں اندھیرا ہوجائے گا کیونکہ چاند مکمل طور پر سورج سے آگے آجائے گا جس کی وجہ سے روشنی کم ہوگی۔

پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق 26 دسمبر کی صبح 7:34 پر سورج گرہن کا آغاز ہوگا جو 8:46 پر مکمل ہوجائے گا اور 10: 10 پر یہ قدرتی عمل ختم ہوجائے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق سال کا آخری سورج گرہن پاکستان کے ساحلی علاقوں کراچی، گوادر میں واضح طور پر دیکھا جاسکے گا کیونکہ یہاں سورج کا تقریباً 80 فیصد حصہ چاند کے پیچھے چھپا نظر آئے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jhot bakwas ha ya

Q ho ga?

پاکستان میں بہتر سالوں سے ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا سویرا کہاں ہے میرے دوست۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی وزیر خارجہ سے حامد کرزئی کی ملاقات، افغان امن و مفاہمتی عمل پر بات چیتچینی وزیر خارجہ سے حامد کرزئی کی ملاقات، افغان امن و مفاہمتی عمل پر بات چیت WangYi HamidKarzai Discuss AfghanPeaceProcess KarzaiH
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈان آفس کے گھیراؤ کی مذمت،'اس طرح کے عمل کی اجازت نہیں دی جاسکتی' - Pakistan - Dawn Newsآپ سے پوچھ کر حملہ کیا تھا کیا جو اجازت دیتی آپ 😢😢😴😫
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’میں 5 سال تک بھی یہ بات کرتا رہوں گا کہ ۔۔۔‘ وزیر اعظم نے واضح اعلان کردیا، اپنے اس عمل پر ڈٹ گئے جس پر انہیں سب سے زیادہ تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ 5 سال تک بھی یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حسین شہید سہروردی: ایک مدبر اور قابل شخصیتآئین تشکیل دینے کے حوالے سے حسین شہید سہروردی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچزکی سیریز، سری لنکن ٹیم دیمتھ کرونارتنے کی قیادت میں 8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گیپاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچزکی سیریز، سری لنکن ٹیم دیمتھ کرونارتنے کی قیادت میں 8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گی PakvSL TestMatchesSeries SriLankaCricket Pakistan TheRealPCB Cricket Sports
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن کل منایا جائے گاملک بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن کل منایا جائے گا InternationalDayOfVolunteers Celebrate WorldWide 5thDecember
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »