قبل از وقت بڑھاپے کا باعث بننے والے چند عام عناصر - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوانی میں ہی بڑھاپے سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ عادت فوراً چھوڑ دیں Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews

اگر آپ روزانہ 8 گھنٹے سے زیادہ وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں تو جلد بڑھاپے کا شکار ہوسکتے ہیں۔درحقیقت ایسی چند عام چیزیں ہیں جن کے بارے میں آپ نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ وہ آپ کا بڑھاپے کی جانب سفر تیز کرنے کا باعث بن سکتی ہیں۔روزانہ 8 گھنٹے سے زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا

جو لوگ دن میں زیادہ وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں، وہ حیاتیاتی طور پر اپنی اصل عمر سے 8 سال زیادہ عمر کے ہوسکتے ہیں۔ ڈیڑھ ہزار سے زائد خواتین پر ہونے والیدریافت کیا گیا کہ اس عادت اور ڈی این اے کے درمیان تعلق موجود ہے۔ زیادہ وقت بیٹھنا کروموسومز کی لمبائی کو مختصر کرسکتا ہے۔ کروموسومز کی لمبائی میں کمی چند دیگر امراض کا باعث بھی بن سکتی ہے اور سائنسدانوں کی جانب سے روزانہ کم از کم 30 منٹ ورزش اور بیٹھے کے دوران ہر آدھے گھنٹے بعد کچھ دیر چہل قدمی کا مشورہ دیا جاتا ہے۔میں بتایا گیا کہ بہت زیادہ سرخ گوشت...

ہیں تو ہمارے جسم کے لیے اس سے مطابقت کا وقت نہیں ہوتا، جس سے جسم کو نقصان پہنچتا ہے اور اور ایک تناﺅ جیسی کیفیت مسلسل برقرار رہتی ہے، جو تیزی سے بڑھاپے کی جانب لے جاسکتا ہے۔تک ہوتی ہے، تو یہ حیران کن نہیں کہ کسی پرواز کے بعد جلد خشک ہوجائے، طیاروں میں ایسے بیکٹریا کی مقدار بھی بہت زیادہ ہوتی ہے جو کیل مہاسوں کا باعث بن سکتے ہیں، تو ان سب سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ پرواز کے دوران موئسچرائزر کو ساتھ لے کر جائیں اور زیادہ پانی پینا عادت بنائیں، خصوصاً جب طویل دورانیے کی پرواز پر جائیں۔ اسی طرح...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کسی بات چیت سے قبل اپنے کردار میں تبدیلی لائے:سعودی وزیرخارجہایران کسی بات چیت سے قبل اپنے کردار میں تبدیلی لائے:سعودی وزیرخارجہ Iran SaudiArabia SaudiForeignMinister KSAMOFA AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ اور فہد کی ’’قائداعظم زندہ باد‘‘ ریلیز سے قبل ہی بلاک بسٹر قرار - ایکسپریس اردوماہرہ اور فہد کی ’’قائداعظم زندہ باد‘‘ ریلیز سے قبل ہی بلاک بسٹر قرار - fahadmustafa mahirakhan quideazamzindabad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کو بات چیت سے قبل اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا، سعودی عرب - World - Dawn NewsLook who is talking....
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طالبان امریکہ معاہدے سے قبل شدت پسندوں کے خلاف کارروائیگذشتہ دو ہفتے کے دوران افغانستان میں مقیم تین اہم پاکستانی جنگجو کو قتل کر دیا گیا ہے جبکہ ایک دوسرے پاکستانی جنگجو گروپ پر افغان سپیشل فورسز نے حملہ کیا ہے۔ Inshallah tailabans bahuth jald jahanam Jaye ga If Taliban came into power at any level first victims will be pakistani people, mullah will have open season
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’دادا کو مرنے سے تین گھنٹے قبل ہسپتال میں بیڈ ملا‘ووہان کے دو رہائشیوں نے کورونا وائرس کی وبا سے متاثرہ شہر میں اپنے پیاروں کی دیکھ بھال کی کوشش کرنے کے خوفناک تجربے کے بارے میں بی بی سی کو بتایا ہے۔ Why wud bbc urdu actually peddle negative news about china to us 🤥 Be happy that he actually received laid down place
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا اداکار ”ورن دھون“ کی شادی سے قبل والی رسم ” روکہ “ ادا کر دی گئی ؟ اداکار خود میدان میں آ گئے ، وہ خبر سنا دی جس کا مداح بے صبری سے انتظار کر رہے تھےبالی ووڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکار ورن دھون نے گرل فرینڈ نتاشا کے ساتھ شادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »