قبلۂ اوّل کی بازیابی اور امتِ مسلمہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قرآنِ مجید میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا یہ قول مبارک مذکور ہے:اے میر ی قوم! اس مقدس سرزمین میں داخل ہو جائو جو اللہ نے تمہارے واسطے لکھ دی ہے اور اپنی پشت کے بل پیچھے نہ ۔۔۔ پڑھیئے محمد عبداللہ حمید گل کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

قرآنِ مجید میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا یہ قول مبارک مذکور ہے:اے میر ی قوم! اس مقدس سرزمین میں داخل ہو جائو جو اللہ نے تمہارے واسطے لکھ دی ہے اور اپنی پشت کے بل پیچھے نہ لوٹو ورنہ پلٹ کر نامراد ہو جائو گے۔ سرزمین فلسطین انبیاء علیہم السلام کی سر زمین کہلاتی ہے۔ بیشتر انبیاء کرام کی پیدائش اسی سرزمین پر ہوئی‘ اس لیے یہ زمین تمام الہامی مذاہب کے ماننے والوں کے لیے متبرک ہے۔ بیت المقدس، القدس، یروشلم‘ شہر تو ایک ہے مگر نام کئی ہیں۔ اس شہر میں موجود مسجد اقصیٰ وہ مسجد ہے جو اللہ کے جلیل القدر...

آج سے تقریباً سات عشروں قبل‘ اسرائیل کے نام پر مقبوضہ فلسطین کی سرزمین پر بڑی مغربی طاقتوں کی سرپرستی میں جو گھنائونا ترین ڈرامہ رچایا گیا تھا اس کی مثال تاریخ عالم میں نہیں ملتی۔ مغرب آج بھی یہ دعویٰ کرتا ہے کہ صہیونیت کا منصوبہ اس کے ہاں تشکیل پایا جو یہودیوں سے محبت کی ایک بڑی نشانی ہے۔ اسرائیلی ریاست اسی محبت کا ایک انعام ہے!اس وقت یورپ میں جرمنی ایسا مقام تھا جہاں یہودی سب سے زیادہ آباد تھے‘ اس کے بعد امریکی سرزمین ان کی آماجگاہ بنی۔ یہ انعامات وہاں کیوں نہیں عطا کئے گئے تاکہ وہ وہاں...

مفکرِ پاکستان علامہ اقبال نے اس وقت ہی سے فکری اور عملی پیش بندیاں شروع کر دی تھیں جب برطانوی سامراج ابھی مسئلہ فلسطین تخلیق کرنے میں کوشاں تھا۔ علامہ اقبال نے 30 جولائی 1937 ء کوفارکو ہرسن کے نام اپنے خط میں فلسطینی عوام کی وکالت کرتے ہوئے کہا: ''عربوں کے ساتھ جو ناانصافی کی گئی ہے‘مشرق قریب کے حالات کا تھوڑا بہت علم ہونے کے سبب میں اس کو اسی شدت سے محسوس کرتا ہوں ۔ انگریز قوم کو بیدار کر کے اس بات پر آمادہ کیا جا سکتا ہے کہ وہ ان وعدوں کو پورا کرے جو اس نے انگلستان کے نام پر عربوں کے...

''صفقۃ القرن‘‘ یعنی 'صدی کا سودا‘ جس سے مراد مقبوضہ بیت المقدس کا یہودیوں کے ہاتھ سودا ہے‘ کی ابتدا تقریباً سو برس قبل اس وقت ہوئی جب خلافتِ عثمانیہ کے دور میں سلطان عبدالحمیدؒ کو یہودی سیموئیل کے ذریعے عالمی صہیونیت نے یہ پیشکش کی تھی کہ وہ سلطنت عثمانیہ کے تمام قرضے اتار دیں گے اگر فلسطین میں یہودیوں کو الگ وطن بنانے کی اجازت دے دی جائے لیکن سلطان عبدالحمید نے یہ پیشکش سختی کے ساتھ ٹھکرا دی۔ اسی دجالی سودے کی خاطر جنگ عظیم کے شعلوں کو ہوا دی گئی۔ عالمی جنگوں میں جرمنی سمیت مغرب کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں نالہ صفائی آپریشن میں ایک اور خاتون کوہراساں کرنے کا انکشافکراچی : شہر قائد میں نالہ صفائی آپریشن میں ایک اور خاتون کوہراساں کرنے کا انکشاف سامنے آیا ، ہم سےگھر بچانے کے لیے ایک لاکھ رشوت طلب کی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا وفاق اور صوبے میں الگ الگ چہرہ ہے، مفتاح اسماعیل - ایکسپریس اردومسلم لیگ ہاؤس میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کے بعد متحدہ رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو We call it 'politics' but certainly you don't know this.. with due respect. خیر سے نون لیگ کے کتنے چہرے ہیں؟ افسوس ہوتا ہے کہ لوگ ایسے نو رتنوں کوُ ووٹ کیسے ڈال جاتے ہیں! بھڑوے گھر میں آئینہ نہیں ہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک اور ملک میں اومیکرون کا کیس رپورٹکرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل رہی ہے، ایک اور افریقی ملک تیونس میں بھی اومیکرون کا کیس سامنے آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی ہماری حکومت کی وجہ سے ہے: وزیر دفاع پرویزخٹک کا اعترافاسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظم عمران خان کے بیانیے کی مخالفت کردی ہے۔ پرویز خٹک کہنا ہے کہ کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے مہنگائی PervezKhattakPK PTIofficial GovtofPakistan InsafPK بلکل یہ تو سچ ہیں PervezKhattakPK PTIofficial GovtofPakistan InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہسری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ سیالکوٹ واقعے کے بعد کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیاروں کی لینڈنگ اور رہنمائی کے لئے نصب سسٹم میں خرابی کا انکشافطیاروں کی لینڈنگ اور رہنمائی کے لئے نصب سسٹم میں خرابی کا انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »