قبائلی اضلاع سمیت خیبر پختون خوا میں 12 روزہ حفاظتی ٹیکہ جات مہم شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قبائلی اضلاع سمیت خیبر پختون خوا میں 12 روزہ حفاظتی ٹیکہ جات مہم شروع مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ایکسپینڈڈ پروگرام آف امونائزیشن کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں بارہ روزہ حفاظتی ٹیکوں پر مبنی مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ کرم اور اورکزئی میں حفاظتی ٹیکوں کی مہم 14 ستمبر سے شروع ہوگی، مہم میں تمام بچوں کو کور کرنے کی کوشش کریں گے، خصوصاً وہ بچے جو ٹیکوں سے محروم رہے یا جنھوں نے ٹیکوں کا کورس نہ کیا ہو۔ای پی آئی ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ یونین کونسل کی سطح پر حجروں اور دیگر مقامات میں بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات لگائے جائیں گے، والدین ویواضح رہے کہ 26 اگست سے خیبر پختون خوا کے 26 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم بھی چلائی گئی، حکام کا کہنا تھا کے پی کے میں رواں برس 44 پولیو کیسز سامنے آ چکے ہیں۔وزیر اعظم کے...

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ محکمہ صحت نے جون کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ حفاظتی ٹیکہ جات کے سلسلے میں لاہور کی کارکردگی ناقص نکل آئی ہے، معلوم ہوا کہ لاہور حفاظتی ٹیکہ جات میں پنجاب کے تمام اضلاع میں سب سے نچلے نمبر پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں 10 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کی 11 روزہ مہم شروع - ایکسپریس اردو11 روزہ مہم کے دوران پیدائش سے لیکر 5 سال کی عمر کے بچوں کو ویکسین دی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-کشمیر مہم: آئیں چلیں سب...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر مہم: آئیں چلیں سب مظفر آباد، بن کر کشمیریوں کی آواز، ٹیگ لائن جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- نواز شریف کی ہدایت پر عوامی رابطہ مہم دوبارہ شروع کرنیکا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں 10 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کی 11 روزہ مہم شروع - ایکسپریس اردو11 روزہ مہم کے دوران پیدائش سے لیکر 5 سال کی عمر کے بچوں کو ویکسین دی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی بلدیو کمار نے بھارت میں سیاسی پناہ مانگ لیتحریک انصاف کے سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی بلدیو کمار نے بھارت میں سیاسی پناہ مانگ لی Pakistan FormerPTILawMaker BaldevKumar PoliticalAsylumInIndia PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »