قاتل بھیڑ کو تین سال قید : عدالت کا انوکھا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قاتل بھیڑ کو تین سال قید : عدالت کا انوکھا فیصلہ arynewsurdu

سوڈان کے آئی ریڈیو کے حوالے سے این ڈی ٹی وی نے بتایا کہ تین ہفتے قبل سوڈان کی ریاست لیکس اسٹیٹ کے علاقے رمبک میں بھیڑ نے 45 سالہ خاتون ادھیو چیپنگ کو سینے میں متعدد بار ٹکریں ماریں جس سے اس کی پسلیاں ٹوٹ گئیں، اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔

خاتون کے دم توڑنے کے بعد رواں ماہ کے آغاز میں پولیس نے بھیڑ کو حراست میں لے لیا تھا، پولیس کے میجر الیجہ میبر نے بتایا کہ مالک بے قصور ہے اور بھیڑ ہی وہ ہے جس نے جرم کیا لہٰذا وہ گرفتار کیے جانے کی حق دار تھی بعد میں کیس عدالت منتقل کردیا گیا۔ عدالت نے قاتل بھیڑ کو 3 سال قید کی سزا سنادی اور مالک کو خون بہا کے طور پر متاثرہ خاندان کو 5 گائیں دینے کا حکم سنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh tu hamara PAKISTAN 🇵🇰 hy jahaan be zubaan ghareeb ko sazza milti hy maafia tu loot ker mazzay ker rahe hein

Haha 😂 wahan janwarun k sath bhi insaaf ho raha hai aur yahan insaanu k saath bhi nainsafi ho rhe hai

In k mulk ka army chief nae hoga... Bae to sza k baad b azaad phirti.. Like general maryam nadeem bajwa

اس طرح کے ٹویٹ کر کے آپ کس کی طرف اشارہ کر رہے ہیں 😅😅😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون کے قتل کے الزام میں بھیڑ کو سزا سنا دی گئیخرطوم  (ڈیلی پاکستان آن لائن) افریقی ملک سوڈان میں بھیڑ کو خاتون کےقتل کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی جبکہ مقامی عدالت نے یہ بھی حکم دیا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی زندگی کو خطرہ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو تھریٹ الرٹ جاریقابل اعتماد ذرائع کے مطابق حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سابق وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ DailyJang اللہ اس جہاد میں عمران خان کو شہادت کا درجہ دے MoulanaOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار نہ کریں: مریم کا وزیراعظم کو مشورہجس ڈی چوک میں جنم لیا تھا عمران کی سیاست اسی ڈی چوک میں ختم ہوگی: رہنما مسلم لیگ (ن) Mei sadqe jao....apa dar gai ay گرفتار کرنا بھی نہی ورنہ سوچ نہی سکتے تم چور کہ ہوگا کیا Aisy kutty log h jo hraami mujrima h wo azaaad or jo be gunaah h usko giriftaar ki bkwaasaaat aaaaakh thuuuuu lanat gndy nizam or americi gulaaaamo pr
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار کرنا چاہیے یا نہیں ؟ مریم نواز نے شہبازشریف کو مشورہ دیدیالاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم شہباز شریف  کو عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔  پریس کانفرنس کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق کونسلر کے قاتل شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ ہیں: شفقت محمودپولیس نے سابق کونسلر فیصل عباس کو بتی چوک پل سے نیچے پھینکا تھا: رہنما پی ٹی آئی مزید پڑھیں:GeoNews PTILongMarch رانا صاحب اک دو ڈنڈے آپکی گ میں بھی دیں jo police wala shaheed huwa hai usky zimedar imran khan shb huwy phr tou
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'دھرنا سیاست زہر قاتل ہے'‘دھرنا سیاست زہر قاتل ہے’ ARYNewsUrdu Yea when you guys did darna that was good but when PTI does a thing that is evil and destructive no one ever believes anymore CMShehbaz only Americans know you because you suck there feet and became slaves of them history will remember you as a traitor ameen حقیقی_آزادی_مارچ Begherate daramybaz کرائم منسٹر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »