قائداعظم یونیورسٹی: ایشیا کی بہترین جامعات کی فہرست میں پوزیشن بہتر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قائداعظم یونیورسٹی: ایشیا کی بہترین جامعات کی فہرست میں پوزیشن بہتر تفصیلات جانئے: DailyJang

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع قائداعظم یونیورسٹی ایشیا کی بہترین جامعات کی فہرست میں 106 نمبر پر آگئی۔

حکام کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کی گزشتہ سال کی درجہ بندی میں 5 پوائنٹس کی بہتری آئی ہے۔حکام کے مطابق یونیورسٹی گزشتہ برس ایشیا میں 111 ویں نمبر پر تھی اور رواں برس 106 نمبر پر آگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کی جیلوں میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال،وزارت کی رپورٹ میں تصدیقملک کی جیلوں میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال خراب ہے۔ وزارت انسانی حقوق کی رپورٹ میں تصدیق کردی گئی تفصیلات: ملک کیجیلون کو تو چھوڑے یہان شھرون اور بستیون مین پورے ملک مین انسانی حقوق پا مال یورہےہین کہین پولیس کے ھاتھون کہینوزرا کے ھاتھون کہین حکومت اور ادارون کے ھاتھون اسپر بھی بین الاقوامی ادارون کو رہورٹ دینا چاہے پورے پاکستان مین کہان انسانی حقق محفوظ ہین! شکر ھے یہ ریورٹ فیاض چوھان نے نہیں پڑھی ورنہ نواز شریف پر ایک پریس کانفرنس تو کر لیتا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عراق میں 13 ترک شہریوں کی شہادت، پاکستان کی کی سخت الفاظ میں مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے عراق کے شہر گارا میں دہشت گردی کے گھناؤنے واقعہ میں 13 ترک شہریوں کی شہادت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ Pakistan ki q mazamet إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ شہادت جہاد سبحان الله
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں آکسفورڈ یونیورسٹی کی کورونا ویکسین کی اجازت - ایکسپریس اردوپاکستان میں حکام کے مطابق برطانوی ویکسین اسٹرازنیکا کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دی گئی ہے، ڈاکٹرفیصل سلطان سب سے پہلے ان ویکسین کو یوتھیوں کو لگاو ، تاکہ اس کی یہ تبدیلی والا کیڑا مر جائے🙈😂😂 StudentsWantOnlineExams no_oncampus_exams AridiansReject_PhysicalExams AridiansRejects_PhysicalExams NUMLiansBoycott_PhysicalExams bycott_physical_examination_at_uoswl humhy insaf chahya ha geonews_urdu JungnewsPaper
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کی نجی یونیورسٹی کی طالبہ نے کمرے میں مبینہ طورپر خودکشی کرلی لاش برآمدلاہور (ویب ڈیسک)  ٹاؤن شپ کے علاقے میں نجی ہوسٹل میں طالبہ نے پراسرار طور پر دوپٹے سے پھندا لے کر خودکشی کرلی۔ Most of the male lecturers/ professors harass female students and in case of non cooperation give bad grades ruining their future. You will find most of the girls with bad grades. It is very common. 1/2 DrMuradPTI MashwaniAzhar UsmanAKBuzdar Xadeejournalist AnsarAAbbasi Female students harassing in universities. Girls are unable to inform their guardians / parents. A detailed study/investigation/research is very necessary on this subject. Ex-female students could be of more help than present students. DrMuradPTI MashwaniAzhar UsmanAKBuzdar
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی: مرحوم علی سدپارہ کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں(24نیوز) پنجاب یونیورسٹی شعبہ فائن آرٹ کے زیر اہتمام پاکستانی ہیرو مرحوم محمد علی سدپارہ کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔ اس سے بہتر تھا قرآن خوانی کرتے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »