قائداعظم، بابراعظم بھارت کو 2 اعظم ہمیشہ یاد رہیں گے، شعیب اختر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’بھارت کو دو اعظم ہمیشہ یاد رہیں گے‘ تفصیلات جانئے : DailyJang

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ قائداعظم اور بابراعظم بھارت کو یہ دو اعظم ہمیشہ یاد رہیں گے۔

سابق فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ پاکستان کا بولنگ اٹیک بھارت سے بہت بہتر ہے، شرجیل کو بھی لے جاتے تو تباہی ہوجاتی۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے کرکٹ کو مذاق بنادیا ہے، ہم بڑی بڑی باتیں نہیں کرتے، ہم بڑھکیں نہیں مارتے، میں نے انہیں بار بار کہا تھا، 24 اکتوبر یاد رکھنا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے گروپ میچ میں پاکستان کی پلینگ الیون میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good boy good luck pakistan boy🇵🇰🇵🇰❤❤🤲🤲

FaisalShaji Stupid statement

Why India will remember only BabarRizwan , we even remember 93,000 of 1971 !!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کو شکست دینے کیلئے تمام صلاحیتیں موجود ہیں کپتان بابر اعظمدبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اپنے روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بھارت کو شکست دینے کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا میچ سے قبل شعیب اختر نے بابر اعظم کو مفید مشورہ دیدیاOct 24, 2021 | 15:07:PM, T20 World cup, T20 Expert Opinion, لاہور (ویب ڈیسک) پاک بھارت میچ سے قبل سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کپتان بابر اعظم کو ایک اہم مشورہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دے: وزیر اعظم عمران خانریاض: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دے۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی وزارت تجارت کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدفپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup Congratulations 🎉 pakistan 🇵🇰 PakistanZindabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دیپاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دی T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »