قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جے یو آئی کی قیادت سے معذرت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جے یو آئی کی قیادت سے معذرت تفصيلات جانئے: DailyJang

قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران جمعیت علماء اسلام کی قیادت سے معذرت کرلی۔

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بل کے معاملے جے یو آئی سے تبادلہ خیال میں کمی رہی۔اپوزیشن لیڈر نے جے یو آئی کی قیادت کو یقین دلایا کہ آئندہ ایسی بات نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی مریضہ کی موت لاش سے سونے کی چوڑی چرا لی گئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس سے موت کے منہ میں جانے والی خاتون کی لاش سے سونے کا کنگن چرا لیا گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی وزیر دفاع کی علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تحسینجاپانی وزیر دفاع کی علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تحسین OfficialDGISPR pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مظفر آباد: وزیراعظم عمراخان کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلیمظفر آباد: وزیراعظم عمراخان کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی Read News Muzaffarabad PMImranKhan YoumEIstehsal IIOKJ 5thAugust 5thAugustBlackDay IIOJKUnderSiege Kashmir KashmirSeigeDay UN pid_gov KashmiriWantFreedom UN PID_Gov اگر پاکستان واقعی کشمیر کی آزادی و رائے شماری لے لیے مخلص ہے تو معاہدہ_شملہ ختم کر کے کشمیر کی نمائندہ حکومت تسلیم کرے۔بغل میں چھری ،منہ میں رام رام والی پالیسی کشمیری سمجھ چکے ہیں۔ بولےگاکشمیر IndependentJammuKashmir ImranKhanPTI farooq_pm UNHumanRights
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی ویو پر وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلیکراچی سی ویو پر وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی نکالی گئی، سید مراد علی شاہ نے کشمیر ی عوام کے ساتھ یکجہتی ریلی میں شرکت، کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف ریلی میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »