قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے منی بجٹ مسترد کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ منی بجٹ لانے کے اعلان سے ثابت ہوگیا کہ قومی بجٹ کے موقع پر حکومت نے قوم اور کاروباری برادری سے جھوٹ بولا منی بجٹ لانے والے کہتے تھے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، عمران

نیازی نے ایک اور یوٹرن لیا ہے یہ منی بجٹ نہیں، معاشی تباہی، مہنگائی کا سیاہ طوفان ہے جو پاکستان کی معیشت، صنعت ، روزگار اجاڑ دے گا۔

انہوں نے کہا کہ منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، نئی قانون سازی سے حکومت پاکستان میں آئی ایم ایف کی ٹیکس کلکٹر بن جائے گی، حکومت کا کردار محض آئی ایم ایف کے ٹیکس جمع کرنے تک محدود ہوکر رہ جائے گا۔ پاکستان کی معیشت براہ راست عالمی مالیاتی ادارہ کنٹرول کرے گا منی بجٹ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، منظور نہیں ہونے دیں گے شرح سود میں مزید اضافے کی اطلاعات معیشت کی مزید تباہی کی خبر ہے۔پارٹی ترجمان کے مطابق شہباز شریف اور پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Can a money launder and biggest theif of Pakistan also have right to reject the mini budget bill.

یہ تو اپنا ابا اور بچے اور شوگر ملیں بھی مُسترد کر چُکا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی بجٹ نہیں بلکہ معاشی تباہی اور مہنگائی کا سیاہ طوفان ہے: شہباز شریفمنی بجٹ نہیں بلکہ معاشی تباہی اورمہنگائی کا سیاہ طوفان ہے:شہبازشریف PMLN CMShehbaz Mini Budget PTIofficial PmlnMedia ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz PTIofficial PmlnMedia ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan آپکے خاندان نے اجڑنے کو چھوڑا ھی کیا ھے! CMShehbaz PTIofficial PmlnMedia ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan You are nothing but an over rated actor!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af (\u0646) \u06a9\u06d2 \u0635\u062f\u0631 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0646\u06d2 \u0645\u0646\u06cc \u0628\u062c\u0679 \u06a9\u0648 \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631:\u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af (\u0646)\u06a9\u06d2 \u0635\u062f\u0631\u0627\u0648\u0631 \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0642\u0627\u0626\u062f \u062d\u0632\u0628 \u0627\u062e\u062a\u0644\u0627\u0641...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عوام خبردار۔۔منی بجٹ آنے کو ہے تیارعوام خبردار۔۔منی بجٹ آنے کو ہے تیار
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

منی بجٹ تیار ہوچکا ہے، سیلز ٹیکس چھوٹ کو واپس لیا جارہا ہے، چیئرمین ایف بی آر - ایکسپریس اردوحکومت جب کہے گی منی بجٹ پیش کردیں گے، چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,سیلز ٹیکس کی چھوٹ واپس‘ منی بجٹ تیار‘ چیئرمین ایف بی آر Chairman FBR Sales Tax Exemption Refunded Mini Budget FBRSpokesperson GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پیٹرول سستا ہوگیا - ایکسپریس اردوحکومت نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کو کم کرتے ہوئے 30 فیصد سے 19.40 فیصد کردیا شکر یہ نہیں لکھ دیا کہ فری ہوگیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »