فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - Business - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

فی تولہ سونے کی نئی قیمت جان کر آپ سر پکڑ لیں گے۔۔۔ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 100 روپے پر پہنچ گیا۔ایک تولہ سونا 1 لاکھ 9 ہزار 100 روپے جبکہ 10 گرام سونا 93 ہزار 536 روپے کا ہوگیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کا مزید اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 8 ہزار 300 روپے کا ہوگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیلاہور(کامرس رپورٹر )عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے سے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہسونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیلاہور(کامرس رپورٹر )عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے سے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ نو ہزار ایک سو روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔جیولرزکے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت ایکبار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 1لاکھ 9 ہزار100روپے اور دس گرام سونا بڑھ کر93536 روپے کا ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فی تولہ سونا 2400 روپے مہنگا، قیمت تاریخ ساز سطح پر پہنچ گئیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ سونا 2400 روپے مہنگا ہو کر 1 لاکھ 8 ہزار 300 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فی تولہ سونا 2400 روپے مہنگاملک بھر میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ سونا 2400 روپے مہنگا ہو کر 1 لاکھ 8 ہزار 300 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »