فیلڈنگ سمیت تینوں شعبوں میں بہتری لانا ہو گی: سرفراز احمد

09/10/2019 8:49:00 PM

فیلڈنگ سمیت تینوں شعبوں میں بہتری لانا ہو گی: سرفراز احمد

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران ہم نے بہترین باؤلنگ کی، جس کی وجہ سے میچ میں بڑا سکور نہیں بن سکا، بیٹنگ کے دوران مڈل آرڈرمیں ہمیں بڑی پارٹنر شپ کی ضرورت تھی، ہم جانتے تھے کہ اگر 8 اور 9 رنز کی ایوریج آئی تو ٹارگٹ مشکل ہو جائے گا اسی کا دباؤ بیٹنگ میں بھی نظر آیا۔

سپریم کورٹ کا این ڈی ایم اے کو 3 ماہ میں نالوں کی صفائی کیساتھ تجاوزات ختم کرنے کا حکم - ایکسپریس اردو عبدالعلیم خان کا ذاتی خرچ پر اسپتالوں کی تزئین وآرائش کا اعلان نبی آخرالزماںﷺکےساتھ نصابی کتب میں خاتم النبینﷺلازمی لکھنےکی قراردادمنظور

ان کا کہنا تھا کہ بیٹنگ کے دوران اس طرح کی توقعات نہیں کر رہے تھے، ہم اسی بیٹنگ لائن کو کچھ عرصے سے لیکر چل رہے ہیں۔کپتان کا کہنا تھا کہ دورہ آسٹریلیا سے قبل ہم تمام کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتے تھے، ہمیں تینوں شعبوں میں مزید بہتری لانا ہو گی، میرے خیال میں فیلڈنگ میں سب سے زیادہ توجہ دینا ہوگی، اگر ہم کیچز ڈراپ کرتے رہے تو کسی بھی ٹیم کو نہیں ہرا سکتے۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سری لنکاکی ٹیم ہماری ٹیم سے اچھا کھیل، قومی ٹیم کی کارکردگی مایوس کن رہی۔ان کا کہنا تھا کہ ہوم گراؤنڈمیں بھی ٹیم نے اچھا کھیل پیش نہیں کیا۔ میں نےسیریزمیں نئے لڑکے کھلانے کا کہا تھا، ہم سری لنکا کو کمزور ٹیم سمجھ رہے تھے۔ شکست کی ذمہ داری کو قبول کرتا ہوں۔

کوچ کا کہنا تھا کہ میں نے ٹیم کا انتخاب کیا ہے اور میں جوابدہ ہوں۔ ہم خودکو نمبر ون سمجھ رہے تھے لیکن سری لنکا نے اچھا کھیلا۔مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ حاصل کرنے والے ہاسارنگا ڈی سلوا کا کہنا تھا کہ یہ میرے کیریئر کی بہترین باؤلنگ تھی، میں نے وکٹیں حاصل کرنے کی کوشش کی اور اس میں کامیاب رہا۔ میرا سب سے بڑا غلط کام بھی یہی ہے کہ میں وکٹیں حاصل کرتا ہوں۔ میں اپنی باؤلنگ کے دوران زیادہ سے زیادہ گیندیں ڈاٹ کرانے کی کوشش کرتا ہوں۔

مہمان ٹیم کے کپتان شناکا کا کہنا تھا کہ یہ بہت اچھی فتح تھی، ہم پاکستانی شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہیں، انہوں نے صرف پاکستان نہیں بلکہ ہمیں بھی سپورٹ کیا، تمام کھلاڑیوں پر فتح حاصل کرنے کا دباؤ تھا، مڈل آرڈر میں بہت اچھی بیٹنگ دیکھنے کو ملی، ہماری ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ہے، البتہ جو ٹیم یہاں پر کھیل رہی ہے وہ سب ٹیلنٹڈ کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

مزید پڑھ: Dunya News »

news parh parh ke suna rha hay CAPTAIN THATHAA is AMB SINGH ko koi samjhaye ke ye tum ne karna hay kaam, hamen btanay ki koi zrorat nahi, Jo khbhi ni aye gi Jaba tak yai Totla Captain Hâîñ Team Main Behtare ki Omeeed Nahe Captain Mai change Lana hoga otherwise kuch nh hoskta Sarfraz should step down Sarfraz Uncle ap ko Allah puchay

Or tumse jan churwana hogi تیری پٹھی پر کاری ضرب ے مؤمن لگانا ھو گی گدھے 👹 👹 👹 👹 👹 👹 👹 Blkl theek.. hmary Taptaan ko lani hogi tabdeeli 😂🤣 مولانا سرفراز ٹیم کی جان چھوڑ دو یار بس کرو To kon laye ga behtri? Fans laaein gy behtri Laanti insan teri jga bhi ni bnti team mein . . . Bss aik champions trophy sar py rakhi hui hai

Pata Nahi ye byaan kab badlay ga 🤭 Apna pait dehkho. Aapni thiddh vaikh. “فیلڈنگ سمیت تینوں شعبوں میں بہتری لانا ہوگی“: سرفراز - ہر میچ کے ہارنے کے بعد سرفراز ہمیشہ یہی بیان دیتا ہے - سوال یہ ہے کہ سرفراز یہ ہدایت کس کو دیتا ہے ؟ اور تبدیلی لانے میں کس کا انتظار ہے ؟ آخر تبدیلی کب آئے گی اور کون لائے گا؟ SarfarazA_54 SYahyaHussaini SiasatToday

سب سے پہلے تمہیں ٹیم سے باہر کرنا ہوگا کسی تھتھے کی نسل۔ تیری ٹیم میں جگہ نہیں بنتی اور تم کپتان بنے بیٹھے ہو تھرڈ کلاس کرکٹر میرے تپتان ۔۔۔۔۔😅😂😂 للن میاں اپنی کارا گری بھی دیکھو G 😊 told you less Gym & more cricket practice all of you 🙄 daffa ho jao app Capetian sb Es ko sb sai pehly team sai nikalo

Bhai Sb ap b CHUTTI kr looo 🏏 sy Tji phli apni andr behtry lana hoggi Mujhy to pata e nahe tha ye teen department b cricket me hote han. SarfarazA_54 TheRealPCBMedia OfficialPSL hahaha Sarfraz bhae, ab kia faida, series tu gae, now please Umar or Ahmed team me nazar na aay. yh short tournament k players hy International k nhi, International Level inhy raas nhi SarfarazA_54 captainmisbahpk waqyounis99 please keep in mind

کیپتان صاحب! 3 ہی تو شعبے ہوتے ہیں۔ اللہ خیر کرے تینوں خراب ہیں۔ You have to leave sarfraz Imad ur amir ka sewa sab bakwas Tu dafa ho ja behtari a jae gi بچے چینج کب لاو جب دادا بن جاو گے پھر لاو گے 12سال تمہاری کرکٹ کو ہو گے ہیں ایسی بات بچوں کو کرنی چاہیے جس نے دودن پہلے کرکٹ شروع کی Tum chale jao khud behtry aajaegi

To b ab kisi langr hany may langr banta kr. We know this was done deliberately, next time no excuse.. It is time to change the team new talent must required... PCB must remove Sirfraz and Misbah Bc world cup main bhi yhi tha How long have we been hearing these things, Sir? When will you act? Sarfraz Ahmed Sahib You don't think you have to be ( Phuddu- ( پھدو in all three formats of cricket Applied..? 🤔😤 SarfarazA_54

یہ باتیں تو کب سے سن رہے ہیں ہم، جناب! عمل کب کرو گے؟ سرفراز احمد صاحب آپ کو نہیں لگتا کہ کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں آپ کا ( پھدو ) لگا ہوا ہے؟ 🤔😤 SarfarazA_54 لیکن تم میں بہتری نہیں آ سکتی Or mjy Team se nikalna hoga phir bacha kya😂😂 kisi khotay dey khur tu comemts pr lay tay umeed e shaaid sharm aa jay tenu

ہر مرتبہ اپ یہی بیان دیتے ہو کوئی شرم اور خیا ہے ہی نہی BTW what is the merit of a captin. Only that he is a wicket keeper. His batting is v poor. How can he lead the team. PCB selector n coach Misbah is the other worse example who was famous for poor run rate in bating. How can he b the coach for T20 team. Incompetence at its peak.

Jao jan choro nikamay Captain Mai change lana prega کرکٹ کو میں ایسے ٹھیک کروں گا جیسے میں نے پاکستان کی اکانومی ٹھیک کی ہے بھلا کون ؟🤗 Only a genius can tell you that.... بھائ سرفراز آپ گیم سے بریک کرلیں پوری قوم پر مھربانی ھوگی Srfraz ki khud ki koi match wining performance hai kya? bs hamisa yai batain sunai jati ha aaml ni krta ya

Tummy k shoaby me b kuch behtri laao. Oye Tu abi jo hai na kabadi khel or Dafa ho ja gandey,tu kam ta kia ke oper se wo kachra misbha bi ageya کب بھائی جان... ؟ اور فِٹنس ببلُو۔ ۔۔؟ koi bat nhe .gust aiy hn.acha enjoy kerwa deiy ha .upsat nhe hona is har ma jeet ha. isko nikal do sb thek ho jaye ga ha agar to raha team mai to phir na fielding achi hugi na bating

Sub se pehly srfaraz se jan churana ho gi Jb budha hoga tb lao gy behtriii😏🤨🤨🤨 کتی کے بچے یہ بہتری کب آئے گی بغیرت اپنے ہوم گراؤنڈ میں بھی جیت نہیں سکتے تو ڈوب کر مرجاؤ سب سے پہلے تیری کو نکالنا ہوگا Captain change krna hoga As if we don't know that already Aray bhai is ki team main jagah hi nahi ان سب سے پہلے...... تپتان میں بہتری لانا ضروری ہے..

اب سمجھ آئ ہے اسے۔ بہتری نہیں تبدیلی لانا ہو گی وہ بھی سوچ میں۔ Aur Ap ki batting ma bi 😜😜😜 Where you stand last 2 years dablana nhe .. me theek ho jaon ga to team b theek ho jaey ge Chup kar randi ka bacha کون لائے گا؟ ان تلوں میں تو تیل نہیں ہے Tol zama da ghim las k wahlay Sarfaraz ko nikal do sab thik ho jayga

جرمنی میں فائرنگ، خاتون سمیت دو افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار

سیلفی لینے کی کوشش، بھارت میں دلہن سمیت 6 افراد ڈیم میں ڈوب گئےنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں نوبیاہتا دلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 4

اسٹور سے رقم چراکر فرار ہونے والی لڑکی سمیت 3افراد گرفتاراسٹور سے رقم چراکر فرار ہونے والی لڑکی سمیت 3افراد گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang

ہسپانوی امدادی تنظیم نے شیر خوار سمیت 44 تارکین وطن کو بچا لیاہسپانوی امدادی تنظیم نے شیر خوار سمیت 44 تارکین وطن کو بچا لیا SpanishNGO Rescue Migrants Baby

بھارت:سیلفی لیتے ہوئے دلہن سمیت 4 افراد ڈوب گئےبھارت:سیلفی لیتے ہوئے دلہن سمیت 4 افراد ڈوب گئے بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں نوبیاہتا دلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد سیلفی لیتے ہوئے ڈیم میں ڈوب گئے۔

آرمی چیف سے امریکی سینیٹرز کی ملاقات، مسئلہ کشمیر سمیت اہم امور پر گفتگوآرمی چیف سے امریکی سینیٹرز کی ملاقات، مسئلہ کشمیر سمیت اہم امور پر گفتگو ISPR OfficialDGISPR COAS PakArmy MoIB_Official StateDept Kashmir ArmyChief pid_gov Pakistan