فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل گانے سے متعلق جعلی ویڈیو پھیلائی جانے لگی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل گانے سے متعلق جعلی ویڈیو پھیلائی جانے لگی

لاہور: قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے متعلق وائرل آفیشل گانے کی ویڈیو جعلی نکل آئی۔

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک میوزک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے کہ یہ قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کا آفیشل گانا ہے۔ وائرل گانا شکیرا کے سال 2010 ایڈیشن کے گانے "واکا واکا" سے ملتا جلتا ہے، بہت سے فیس بک صارفین نے اس ویڈیو کو مختلف عنوانات کے ساتھ پوسٹ کیا۔اس ویڈیو کے بارے میں حقیقت سامنے آئی ہے کہ اسے 7 فروری 2020 کو یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کیا گیا تھا، یوٹیوب چینل "قطری میوزک وائبس" نے بھی اس گانے کو ورلڈ کپ 2010 کے گانے کی پیروڈی قرار دیا جسے کولمبیا کی گلوکارہ شکیرا نے گایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسلام علیکم سعودی عرب سے بڑی خبر سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا کہ اب کوئی عمرہ ادا نہیں کر سکے گا وجہ اس ویڈیو میں دیکھنا اور سننا مت بھولیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ گیمز کے لیے پاکستانی اسنوکر ٹیم کو امریکی ویزا جاری - ایکسپریس اردواحسن دوسرے پاکستانی کیوئسٹ ہیں جو ان گیمز کا حصہ بننے جارہے ہیں، 2017ء میں محمد بلال نے ان گیمز میں حصہ لیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرانگلینڈ نے مورگن کی قیادت میں 2019 کا ورلڈ کپ جیتا تھا، انہیں وائٹ بال کرکٹ میں انگلینڈ کا کامیاب ترین کرکٹر مانا جاتا ہے۔ Well played
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کاٹنے کی دھمکی دے کر لوگوں سے رقم وصول کی جانے لگیسب سے پہلے راہول نام کے ایک شخص کو ایک ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں اسے بتایا گیا کہ اس نے پچھلے مہینے کا بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار سے متعلق درخواست مسترداسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کردی، Afsoos Allah hi hafiz hai.....humare pyare Mulk Pakistan.... اب انکو پارلیمان یاد آگیا قاسم سوری کی دفعہ تو چھت سے لگ گئے تھے اڑ کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06c1 \u0633\u0648\u0646\u0627\u0644\u06cc \u0628\u0627\u0646\u062f\u0631\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u0688\u0631 \u0648\u0631\u0644\u0688 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u062d\u06cc\u0631\u0627\u0646 \u06a9\u0646 \u0627\u0646\u06a9\u0634\u0627\u0641\u0641\u0644\u0645 \u067e\u0631\u0648\u0688\u06cc\u0648\u0633\u0631\u0632 \u0627\u0646\u0688\u0631\u0648\u0631\u0644\u0688 \u06a9\u06d2 \u062f\u0628\u0627\u0624 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0653\u062c\u0627\u062a\u06d2 \u062a\u06be\u06d2\u060c \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06c1 کشتی کے بچے پتہ نہیں تیری ماں کون سے چکلے میں بیٹھی تھی تو تیرے جیسا حرامزادہ کا بچہ پیدا ہوا حرامزادے کے بچے پاکستان ڈوب رہا ہے اور تو اپنی ماں کے بارے میں بات کر رہا ہے پتہ نہیں کس قسم کے حرامزادے کے بچے ہو کون سی گالی دوں کہ تم لوگوں کو شرم آئے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اودھے پور میں ایک شخص کا سر تن سے جدا کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار - BBC News اردوبھارتی ریاست راجھستان کے ڈسٹرکٹ اودھے پور میں ایک شخص کا سر تن سے جدا کیے جانے کے واقعے کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔ جب آزادی اظہار کے نام پہ اور سیاست کے نام پہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کے مرتکب ہوں گے تو یہ ردعمل فطری ہے۔ تمام مذاہب کے بڑوں کو اس بارےسوچنا اور عمل کرنا ہو گا۔ مسلمانوں کی طرف سےکسی کےمذہبی جذبات مجروح ہوئے کیا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »