فیصل آباد میں معروف سٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد میں معروف سٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ

تفصیلات کے مطابق نسیم وکی اور آغا ماجد سٹیج ڈرامے کے بعد لاہور واپس آ رہے تھے کہ راستے میں رجبا روڈ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس کے باعث گاڑی کے ٹائربرسٹ ہو گئے تاہم واقعہ میں دونوں اداکار محفوظ رہے ،دونوں اداکاروں کے ساتھ اس وقت گاڑی میں تھیٹر کنٹریکٹر راجہ

طاہر بھی موجود تھے ، فائرنگ کا مقدمہ تھانہ ریل بازار پولیس نے نے درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیاہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب نے فیصل آباد میں فنکاروں کی گاڑی پر فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے، عثمان بزدار نے کہا کہ فنکاروں پر فائرنگ کا واقعہ افسوسناک ہے، ذمےداروں کوجلد گرفتار کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔