فیصل آباد میں خواتین پر تشدد کا واقعہ، ویڈیو سے اصل حقائق سامنے آگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد میں خواتین پر تشدد کا واقعہ، ویڈیو سے اصل حقائق سامنے آگئے ARYNewsUrdu Faisalabad

فیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں خواتین پر تشدد کے واقعے کی اصل حقیقت سامنے آگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خواتین ناصرف بھکارنیں ہیں بلکہ بلیک میلر بھی ہیں، کئی ماہ سے دکانوں میں گھس کر دکانداروں کو ہراساں کرتی تھیں، خواتین بات نہ ماننے پر کبھی دوپٹے اتاردیتی تھیں اور کبھی کپڑے پھاڑ لیتی تھیں۔ خواتین جیسے ہی اسٹور میں داخل ہوئیں اور ایک گودام کی طرف بڑھی جس پر دکان میں موجود لڑکے نے روکنا چاہا، فقیرنی کا دوپٹہ ہاتھ میں آیا، فقیری دوپٹہ چھوڑچھاڑ کر اندر گودام میں چلی گئی، نوجوان ٹیبل پھلانگ کر باہر نکل آیا جس کے بعد باقی خواتین بھی سامان چرانے لگ گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ویڈیو میں خواتین چوری کرتے اور اپنے کپڑے خود سے اتارتے دیکھی جا سکتی ھے

isldy فیصل آباد میں ہوئے اس واقعے کی مکمل انکوائری کروا کر متعلقہ کرداروں کو بلا تفریق اور بغیر کسی رحم کے انکے منطقی انجام تک پہنچایا جانا چاہئیے۔ تاکہ اس بیمار ذہنیت کا قلعہ قمع کیا جا سکے۔

ARYNEWSOFFICIAL In khwateen ko b jail m dala jay

ARYNEWSOFFICIAL khadijah_shah happy? iamthedrifter laaanat

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

Wo jo bhi hain kya ye jo kuch Kiya gaya is it justifiable Or are you trying to make it look like justifiable

اس میں میڈیا کا اور عام عوام کا بھی بہت عمل دخل ہے جو بغیر تحقیق کیے ہر بات کو سانحہ بنا دیتے ہیں اور پوری قوم کو برا بھلا کہنا شروع کر دیتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد میں کاغذ چننے والی خواتین پر تشدد ملزمان برہنہ کرکے ویڈیوز بناتے رہےفیصل آباد (ویب ڈیسک)  ملت ٹاؤن میں کاغذ چننے والی خواتین پر مشتعل افراد نے تشدد کیا اور برہنہ کرکے ویڈیوز بھی بنا ئیں جبکہ تشدد کرنیوالے ملزمان کے خلاف حرامخور! ان خواتین کو سرعام سڑک پر ننگا کر کے تشدد کیا گیا ملت روڈ فیصل آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں مبینہ چوری کا الزام لگا کر خواتین پر بہیمانہ تشددفیصل آباد میں مبینہ چوری کا الزام لگا کر خواتین پر بہیمانہ تشدد ARYNewsUrdu Faisalabad جن عورتوں پہ رحم آرہا ہے، ویڈیو میں دیکھا جارہا ہے، جب دُکاندار کاؤنٹر پھلاند کے باہر بھاگا تو طمچھوٹی لڑکی یا تو لیپ ٹاپ تھا یا سیل فون اُٹھا کے چادر میں چھپایا تھا، بُزداد صاحب اُن چور عورتوں کی سائیڈ ویڈیو دیکھ کے لیا کریں، ویڈیو میں بڑی عورت خود آپنے کپڑے پھاڑ رہی تھی، عوامی عدالت والوں کو کڑی سزا دی جائے پاکستان میں۔ بس بہت ہو گیا پنجاب ہی اصل میں ہر قسم کے فساد کی جڑ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: کچرا چننے والی خواتین پر بےلباس کر کے بہیمانہ تشددملت ٹاؤن بازار کے درجن بھر افراد نے پانی پینے کے لیے دکان میں آنے والی خواتین کو دکان میں بند کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PakistanNeedsNawazSharif PakistanNeedsIshaqDar تیری لوڑ پئے گئی چھیتی ول وے ماہیا MIshaqDar50 پنجاب میں ہی بھرے ہوۓ ہیں ایسے ذلیل لوگ۔ بہت اعلیٰ رپورٹنگ۔ زبردست ہم نے بھی دیکھی cctv فوٹیج۔ ملک کے خطرناک ترین چھپے دشمن ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: 4 خواتین پر تشدد اور برہنہ کر کے ویڈیو بنانے والے 5ملزمان گرفتارفیصل آباد کی مارکیٹ باوا چک مارکیٹ میں چار خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد برہنہ کرکے ویڈیو بنانے والے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق syedzain5 استغفر اللہ العظیم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غیرت کے نام پر رحیم یار خان میں چار خواتین قتل12:31 AM, 7 Dec, 2021, جرم وانصاف, رحیم یارخان: صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں چار خواتین کو قتل کر دیا گیا ہے۔ مقتول خواتین آپس میں ماں اور بیٹیاں ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں دھاگا بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیاکراچی : نیو کراچی صنعتی ایریا میں دھاگا بنانے کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، جس کے بعد متاثرہ ہوزری فیکٹری میں کولنگ جاری ہے۔ 👍🏻 👍🏻 👍🏻 👍🏻 👍🏻 👍🏻 جیل میں پتھر توڑنے کا کام تسلی بخش سکھایا جاتا ہے ہاضمہ بلکل درست ہو جاتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »