فیصل آباد میں مبینہ چوری کا الزام لگا کر خواتین پر بہیمانہ تشدد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد میں مبینہ چوری کا الزام لگا کر خواتین پر بہیمانہ تشدد ARYNewsUrdu Faisalabad

فیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں دکانداروں نے خواتین کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

ذرائع کے مطابق دکانداروں نے دو خواتین اور بچیوں پر الیکٹرک اسٹور سے سامان چرانے کا الزام لگایا اور خواتین کو ہاتھ پیر پکڑ کر مارتے رہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیا تو پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jb adaltain langri ho jaein tu faisly serkon pa ee hn gy na hmara adalti nizam bilkul loola or langra h adaltain sirf greeb insane k liye h

پنجاب ہی اصل میں ہر قسم کے فساد کی جڑ ہے۔

عوامی عدالت والوں کو کڑی سزا دی جائے پاکستان میں۔ بس بہت ہو گیا

جن عورتوں پہ رحم آرہا ہے، ویڈیو میں دیکھا جارہا ہے، جب دُکاندار کاؤنٹر پھلاند کے باہر بھاگا تو طمچھوٹی لڑکی یا تو لیپ ٹاپ تھا یا سیل فون اُٹھا کے چادر میں چھپایا تھا، بُزداد صاحب اُن چور عورتوں کی سائیڈ ویڈیو دیکھ کے لیا کریں، ویڈیو میں بڑی عورت خود آپنے کپڑے پھاڑ رہی تھی،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوریڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوری ARYNewsUrdu کوئی قائد اعظم کی نظر سے ملک کو دیکھنا چاہتا ہوگا What are the sequence of events to unfold before World War 3? What are the events that will take place during World War 3? MuhammadQasimDreams Astag Fairullah, Our nation has fallen morally.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں کاغذ چننے والی خواتین پر تشدد ملزمان برہنہ کرکے ویڈیوز بناتے رہےفیصل آباد (ویب ڈیسک)  ملت ٹاؤن میں کاغذ چننے والی خواتین پر مشتعل افراد نے تشدد کیا اور برہنہ کرکے ویڈیوز بھی بنا ئیں جبکہ تشدد کرنیوالے ملزمان کے خلاف حرامخور! ان خواتین کو سرعام سڑک پر ننگا کر کے تشدد کیا گیا ملت روڈ فیصل آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے بڑھی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہAbhe fawad choudhry keh Raha k price rate low ho Raha h..jhuut ka anbaar Ic qaoum ka yehi ilaj hai in ko tun ke rakho
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسجد میں ڈانس کا معاملہ؛ صباقمر اور بلال سعید عدالت میں پیشلاہور (ویب ڈیسک)  تاریخی مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو بنانے کے کیس میں ملزمہ صبا قمر اور بلال سعید عدالت میں پیش ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل SQ thinks life is fun, even though it is outside the brothel
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »