فیصل آباد میں سوتیلی ماں اور حقیقی باپ کا 10 سالہ بچی پر بہیمانہ تشدد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

فیصل آباد میں سوتیلی ماں اور حقیقی باپ کا 10 سالہ بچی پر بہیمانہ تشدد مزید پڑھیں:

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

زینب نے پولیس کو بیان دیا کہ سویاں کھانے پر سوتیلی ماں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق بچی کے چہرے پر بھی تشدد کے نشانات واضح تھے۔

بچی کے بیان کے بعد سی پی او نے نوٹس لیا اور ایس ایچ او منصور آباد اور اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل کو فوری کارروائی کی ہدایت کی جس کے بعد پولیس نے زینب کی سوتیلی ماں اسماء اور باپ ساحل کو گرفتار کرلیا۔ بعد ازاں سی پی او کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرگودھا روڈ اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے عملے نے بچی کو تحویل میں لیا اور علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاونِ خصوصی اور چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے بچی پر تشدد کے واقعہ کی اطلاع ملنے پر فیصل آباد بیورو کوکارروائی کی ہدایت کی تھی۔ بچی پر تشدد سے اس کی آنکھ اور چہرے پر پر زخم کے نشانات آئے۔ چائلڈپروٹیکشن بیورونے زینب کاطبی معائنہ کروانے کے بعد اسے اپنی تحویل میں لے لیاہے۔ سارہ احمد کاکہنا ہے 10 سالہ معصوم بچی پراس کے والد اور سوتیلی ماں کے تشدد کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، تشدد کا شکار بچی کے لیے چائلڈ پروٹیکشن بیورو سب سے محفوظ جگہ ہے، مکمل علاج معالجے تک بچی چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رہے گی جہاں اس کی نفسیاتی کونسلنگ بھی کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سوتیلا ماں باپ کسی کسی کا بنتا ہے اور اس بات کو میرے سے بہتر کوئی نہیں جان سکتا ،انسانیت کا رتبہ ختم ہو چکا ہے لوگوں میں ،ذرا سی بھی انسانیت نام کی چیز ہی نہیں ۔

AkhtarSyed17

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد: 12 سالہ بیٹی پر سوتیلی ماں اور باپ کا بدترین تشددMohammedArshid6 یہ ھم کس معاشرے میں رہ رہےہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مردان: 4 سالہ بچی اسما کے قاتل کو کڑی سزا مل گئیمردان: 4 سالہ بچی عاصمہ کے قاتل کو کڑی سزا مل گئی ARYNewsUrdu jaan leni thee adalat ne is ki اس درندہ کے لئے یہ سزا کافی نہیں ہے۔سزا وہ ہونی چاہیے کہ دوسرے عبرت پکڑیں۔تاکہ جرم کا انسداد کم سے کم ہو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: 12 سالہ بیٹی پر سوتیلی ماں اور باپ کا بدترین تشددMohammedArshid6 یہ ھم کس معاشرے میں رہ رہےہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلااجازت سویاں کیوں کھائی، سوتیلی ماں اور باپ کابیٹی پرتشددفيصل آباد ميں بغير اجازت سوياں کھانے پر سوتيلی ماں اور باپ نے بیٹی کو تشدد کا نشانہ بناديا، پڑھیے Yousafcheema29 کی رپورٹ SamaaTv Yousafcheema29 usmanmirza case
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پہاڑوں پر برفباری۔۔ پھر بارشیں شروع۔۔ موسم کے حوالے سے اہم خبراسلام آباد میں موسم آبرالود اور بارش جبکہ مری اور گلیات پہاڑیوں پر آج برفباری کا امکان ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سویاں کیوں کھائیں؟ والدین کا بیٹی پر بہیمانہ تشددسویاں کیوں کھائیں؟ والدین کا بیٹی پر بہیمانہ تشدد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »