فیصل آباد میں کاغذ چننے والی خواتین پر تشدد ملزمان برہنہ کرکے ویڈیوز بناتے رہے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد میں کاغذ چننے والی خواتین پر تشدد، ملزمان برہنہ کرکے ویڈیوز بناتے رہے

جیو نیوز کے مطابق متاثرہ خواتین کی جانب سے پولیس کو دی گئی درخواست میں بتایا گیا ہے کہ وہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں کاغذ چننے کے لیے گئی تھیں جہاں چاروں خواتین پانی پینے کے لیے ایک الیکٹرک سٹور میں داخل ہو ئیں۔سٹور کے مالک صدام اور تین ملازمین نے انہیں چوری کے الزام میں محبوس بنا لیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بناتے رہے، اس دوران مزید افراد بھی وہاں آگئے اور تشد د کے دوران

انہیں دکان سے باہر بازار میں لے گئے جہاں انہیں برہنہ کر دیا گیا اور ملزمان برہنہ حالت میں ویڈیو بناتے رہے۔پولیس کے مطابق مقامی افراد کی جانب سے اطلاع ملنے پر کارروائی کرکے الیکٹرک سٹور کے مالک سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا جب کہ سی پی او فیصل آباد کے حکم پر خواتین کو محبوس بنانے اور تشدد کے الزام میں چار نامزد اور 8 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان خواتین کو سرعام سڑک پر ننگا کر کے تشدد کیا گیا ملت روڈ فیصل آباد

حرامخور!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹرثانیہ نشتر نے اسلام آباد میں پاک افغان دو طرفہ مذاکرات کا آغاز کردیاڈاکٹرثانیہ نشتر نے اسلام آباد میں پاک افغان دو طرفہ مذاکرات کا آغاز کردیا SaniaNishtar Islamabad Inaugurated AfghanBilateralTalks
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین قانون سازی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنجAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس پر کارروائی نہ روکے; اسلام آباد ہائی کورٹ کی الیکشن کمیشن کو ہدایتالیکشن کمیشن فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس پر کارروائی نہ روکے; اسلام آباد ہائی کورٹ کی الیکشن کمیشن کو ہدایت IHC ECP_Pakistan FaisalVawdaPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی نیوز کانفرنس\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f: \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1 \u0634\u06cc\u062e \u0631\u0634\u06cc\u062f \u06a9\u06cc \u0646\u06cc\u0648\u0632 \u06a9\u0627\u0646\u0641\u0631\u0646\u0633\n23 \u0645\u0627\u0631\u062c \u06a9\u0627 \u062f\u0646 \u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0648 \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0633\u0637\u062d \u067e\u0631 \u0645\u0646\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0627\u067e\u0646\u0627 \u0645\u0627\u0631\u062c 15 \u062f\u0646 \u0642\u0628\u0644 \u06cc\u0627 7 \u062f\u0646 \u0628\u0639\u062f \u0644\u06d2 \u062c\u0627\u0626\u06d2\u060c...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پیر تک رانا شمیم کا بیان حلفی نہ آیا تو ان پر فرد جرم عائد کریں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹپیر تک رانا شمیم کا بیان حلفی نہ آیا تو ان پر فرد جرم عائد کریں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ IHC ExChiefJustice RanaShamim Court AffidavitCase GovtofPakistan MoIB_Official Farogh_NaseemPK pmln_org MaryamNSharif fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رانا شمیم کا بیان حلفی پیر تک نہ آیا تو فرد جرم عائد کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ - ایکسپریس اردورانا شمیم اصل بیان حلفی جمع کرانے سے ہچکچا رہے ہیں، عدالت muneebfaruqpak مرضی ہے تو مرضی کر لے یا پھر توبہ جلدی کر لے آدم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »