فیصل آباد: قیمتوں میں مسلسل اضافہ، لومز مالکان کی فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی

26/01/2022 7:58:00 AM

ایک بہت بڑی ریلی نکالیں گے جس میں حکومت کو بتائیں گے کہ آپ کے معیشت کی بہتری کے دعوے سارے ٹُھس ہیں: لومز مالکان

Geonews, Faisalabad

ایک بہت بڑی ریلی نکالیں گے جس میں حکومت کو بتائیں گے کہ آپ کے معیشت کی بہتری کے دعوے سارے ٹُھس ہیں: لومز مالکان مزید پڑھیں:GeoNews Faisalabad

ایک بہت بڑی ریلی نکالیں گے جس میں حکومت کو بتائیں گے کہ آپ کے معیشت کی بہتری کے دعوے سارے ٹُھس ہیں: لومز مالکان

فیصل آباد میں پاور لومز مالکان نے حکومت کو آج سے بڑے پیمانے پر احتجاج کی دھمکی دے دی ہے۔فیصل آباد میں پاور لومز کا بحران بتدریج گھمبیر ہوتا جا رہا ہے، فیکٹری مالکان 34روپے فی یونٹ والی بجلی اور دھاگے کی زیادہ قیمتوں کی وجہ سے فیکڑیاں بند کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔

لومز مالکان کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران پاور لومزکے لیے بجلی اور دھاگے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں اور فیکٹریاں پیداواری لاگت کے باعث بند ہونے لگی ہیں۔

مزید پڑھ: Geo News Urdu »

Awaz with Ehtesham Amir-ud-din | SAMAA TV | 10 August 2022

#SAMAATV➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the major news making headlines ... مزید پڑھ >>

MFarooq86383058

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹر بینک ریٹ مزید 23 پیسے کے اضافے سے 176.72 روپے کی سطح پر بند تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو Google kr lyn gy pr link pa click ni kryn gy 😂 Wo kasay dollar to mehnga hwa ha

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیہر چیز مندا… یوتھیوں کی باجیوں کے کمروں میں واوا کاروبار ہے😂😂

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیOk

سعودی عرب میں کبوتر کے گوشت کی طلب میں اضافہکبوتر کی پیداوار میں اضافے کے لیے منصوبے شروع کر دئیے گئے   سعودی عرب میں کبوتر کی گوشت کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد کبوتر کی پیداوار میں

فیصل آباد:تنازعہ حل نہ ہوسکا، پاور لومز فیکٹریاں 20ویں روز بھی بند فیصل آباد میں پاور لومز مالکان نے حکومت کو آج سے بڑے پیمانے پر احتجاج کی دھمکی دے دی ہے۔ فیصل آباد میں پاور لومز کا بحران بتدریج گھمبیر ہوتا جا رہا ہے، فیکٹری مالکان 34روپے فی یونٹ والی بجلی اور دھاگے کی زیادہ قیمتوں کی وجہ سے فیکڑیاں بند کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ لومز مالکان کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران پاور لومزکے لیے بجلی اور دھاگے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں اور فیکٹریاں پیداواری لاگت کے باعث بند ہونے لگی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں .- فوٹو:فائل کراچی: اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 50 پیسے کم ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ادائیگیوں کے دباؤ اور درآمدی شعبے کی ڈیمانڈ کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اڑان رہی جسکے نتیجے میں ہوا۔ تاہم اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے کی کمی سے 179.دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا ورچوئل اجلاس آج خادم حرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اعلامیے کے مطابق قائم وزیر برائے میڈیا ڈاکٹر ماجد بن عبداللہ نے کہا کہ کابینہ نے سعودی عرب میں ابوظبی ایئرپورٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی اور ہر قسم کے خطرات سے بچاؤ اور سیکیورٹی کے لیے متحدہ عرب امارات کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔اجلاس میں بین الاقوامی برادری خصوصاً سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ خطے اور دنیا میں قیام امن کے لیے ایسے جارحانہ رویوں کو روکنے کے لیے حرکت میں آئیں اور ان کا مقابلہ کرے۔.سعودی کابینہ نے دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا (فائل: فوٹو) ریاض: سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ سزا یافتہ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کو پاکستان منتقل کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں پاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلنگ کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ سعودی کابینہ نے وزارت داخلہ اور متعلقہ اداروں کو حکم دیا کہ مذکورہ جرائم کے انسداد کے لیے دیگر ممالک سے بھی معاہدے کیے جائیں۔ کابینہ نے اجلاس کے دوران حوثی باغیوں کے حالیہ حملوں کی بھی مذمت کی۔ سعودی عرب کی کابینہ نے ملک میں سیاحت کے فروغ کی حکمت عملی پر گفتگو کی۔ اراکین نے ملکی وزارتوں اور ایجنسیوں میں نئی بھرتیوں کی بھی مںظوری دی۔ کابینہ اراکین نے اجلاس کے دوران دیگر امور کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔.