فیس ماسک ذخیرہ کرنے والے اپنی آخرت کا سوچیں، فخرعالم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس ماسک ذخیرہ کرنے والے اپنی آخرت کا سوچیں، فخرعالم - CoronaVirusUpdates Coronaviruspakistan coronaviruskarachi

فخرعالم نے پاکستان میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد فیس ماسک ذخیرہ کرنے والوں اورماسک کی قیمتیں بڑھانے والوں پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسک ذخیرہ کرنے والے اپنی آخرت کے بارے میں سوچیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ذخیرہ اندوزوں نے ماسک مہنگے کردیے ہیں جب کہ بڑے تاجروں نے بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماسک کا ذخیرہ کرلیا ہے جس کے باعث کئی شہروں میں یہ نایاب ہوگئے ہیں۔ فخرعالم نے ملک میں جاری انتہائی گمبھیرصورتحال پرماسک ذخیرہ کرنے والوں کے لیے تنقیدی ویڈیوپیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے پوری دنیا کی طرح پاکستان کو بھی کورونا وائرس کا چیلنج درپیش ہے، لہذٰا اس صورتحال میں ہمیں بھی احتیاطی تدابیراختیارکرنی ہوگی۔ تاہم وہ تمام لوگ جو ماسک کے بزنس میں ہیں، جو ماسک کی ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں اور جنہوں نے قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے مجھے بہت دکھ ہورہا ہے یہ سب دیکھ کر کیا کرتے ہیں آپ لوگ کیا سوچ کر یہ سب کیا ہے آپ نے؟فخرعالم نے کہا جب آپ قیمتیں بڑھارہے ہیں...

فخرعالم نے کہا یہ بیماری آپ کے گھرپرآکر دستک دینا شروع کردے گی خدانخواستہ آپ کے بچوں تک پہنچ جائے گی۔ پاکستان میں جو صورتحال ہے اس وقت تو آپ لوگوں کو رول ماڈل بننا چاہیئے اور اپنے آس پاس کے لوگوں میں ماسک مفت میں بانٹنا چاہیئے، بجائے اس کے کہ آپ ذخیرہ اندوزی کرنا شروع کردیں اور ماسک کی قیمتیں بڑھادیں آپ کو ایک دوسرے کا خیال رکھنا چاہیئے۔فخرعالم نے کہا اپنی آخرت کا سوچیں، یہ سوچیں کہ بعد میں اپنے پروردگار کو کیا بولیں گے، آخرت میں جب آپ اپنے پروردگار کے سامنے جاکر کھڑے ہوں گے توآپ کا...

Raising prices of Masks is just stupid. If anything mask sellers and pharma companies should be contributing by offering their complete support to ensure that we as a nation can meet this challenge.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Voh tu akhrat kaa sochain, aap tu dunya ka socho .

وہ آخرت کا نہین رمضان مین عمرہ و اعتکاف کا سوچ رھے ھین

Hop u fine 🏃 (bhangra rap boy)

👍👍

they should be penalised. We have to think about humanity, nation not only for the personal interest.

,👍👍

No one thinks

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سے فیس ماسک اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکاملاہور: کرونا وائرس کے بعد بڑھتی مانگ کے پیش نظر لوگ فیس ماسک بھی اسمگل کرنے لگے، تاہم کسٹم حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فیس ماسک اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کسٹم حکام نے لاہور ایئرپورٹ پر ڈیڑھ من فیس ماسک پ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس پاکستان منتقل، سرجیکل ماسک مارکیٹ سے غائبکراچی: ملک میں کروناوائرس سے بچنے کے لیے استعمال ہونے والے سرجیکل ماسک شہریوں کی پہنچ سے دور ہوگئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق سرجیکل ماسک مارکیٹ سے غائب ہوگئے، کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی، مارکیٹ میں سرجیکل ماسک کا باکس1000روپے کا ہوگیا۔ذرائع کا کہن Log isy mehnga krengy or paisy kama k hajj pe jaengy... سرجیکل ماسک ایویں پیسے ضائع مت کریں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اپنائیں اللہ آپ کی حفاظت فرمائے گا۔ صبح شام تین تین بار پڑھیں۔ باوضو رہیں کائنات کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکے گی۔ اپنے آپ کو سنت کے مطابق ساف ستھرا رکھو یہ کرونا آپ کا کچھ نہیں کف سکتا۔ Challenge Galat news maat phlain logun ko sukon sa rehny dain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز، سرجیکل ماسک کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیںکراچی : شہر قائد میں کروناوائرس کا کیس سامنے آتے ہی سرجیکل ماسک کے ڈبے کی قیمت میں1500روپے تک اضافہ ہو گیا اور 80روپےوالاڈبہ2500روپےتک فروخت ہونےلگا۔تفصیلات کے مطابق کروناوائرس کیس سامنے آنے پر سرجیکل ماسک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا Hakumat kia jhak mar rahe ha kaha gay sara کرونا وائرس پاکستان تو آگیا لیکن یاد رکھیں یہ اتنے بے ضمیر لوگ ہیں پہلے 😷ماسک مہنگا کریں گے پھر 💊 ادویات اور آخر میں کفن. لاہور میں جناح ہسپتال کے سامنے میں نے ماسک تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن وہاں کسی بھی میڈیکل اسٹور سے ماسک مل ہی نہیں رہے ۔ یہ ہے ہماری قوم ۔🙏 توبہ کرنے کی بجائے ذخیرہ اندوزی شروع کر دی ۔🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: ماسک مہنگے داموں بیچنے والے میڈیکل اسٹورز سیلکوئٹہ: ماسک مہنگے داموں بیچنے والے میڈیکل اسٹورز سیل پڑھیے AsimKhanjourno کی رپورٹ SamaaTV AsimKhanjourno زندہ آباد AsimKhanjourno These fools think that these thin flimsy pieces of blue/green tissue with save them from corona virus?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: فیس ماسک گھر میں تیار کریںفیس ماسک گھر میں تیار کریں SamaaTV Coronaviruspakistan Pakistani 5 minute craftss every Pakistani should make it home to fight with mask mafia. You should immediately remove this childish advise which could mislead public for a serious issue. Only Surgical masks provide barrier against larger droplets and splashes of fluid being shared by infected people. zfrmrza ImranKhanPTI OfficialDGISPR
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: شہر قائد میں سرجیکل ماسک کی قیمتیں آسمان پرکرونا وائرس: شہر قائد میں سرجیکل ماسک کی قیمتیں آسمان پر Pakistan Karachi CoronaVirusUpdates CoronaVirusInPakistan Shortage SurgicalMasks FaceMasks PricesHiked VirusCorona VirusSpreadRapidly SindhGovt_ MuradAliShahPPP zfrmrza SindhGovt_ MuradAliShahPPP zfrmrza Lanat ho byZmeer logooon pyy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »