فیس بک کی دوستی انڈونیشین خاتون کو پاکپتن لے آئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک کی دوستی غیر ملکی خاتون کو پاکپتن لے آئی

پاکپتن:

انڈونیشین خاتون نے پاکپتن کے رہائشی نوجوان سے شادی کرکے فیس بک کو دوستی کو ازدواجی زندگی میں بدل لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ہونے والی ایک اور دوستی ازدواجی زندگی میں بدل گئی اور انڈونیشین لڑکی نے پاکستان پہنچ کر نوجوان سے نکاح کر لیا۔ تحصیل عارفوالا کے نواحی گاؤں 59 ای بی کے رہائشی نوجوان عامر سہیل کی انڈونیشین دوشیزہ دیوی فیری ولینڈیری سے فیس بک پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدلی اور بعد میں شادی کے بندھن میں تبدیل ہوگئی۔

نوبیاہتا جوڑے کے مطابق شادی کے بعد مقامی پولیس تنگ کررہی ہے، جس پر جوڑے نے ایڈیشنل سیشن کورٹ اسرار زادہ میں ایک درخواست دائر کردی ہے، جب کہ مقامی عدالت کی جانب سے کل مقامی پولیس کو پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے ڈی ایس پی سے واقعہ کی رپوٹ بھی طلب کر لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Iski kidneys kitny ki sold-out hongi 😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی طیارہ گر کر تباہ،خاتون پائلٹ انسٹرکٹر سمیت ہلاکبھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ اتوار کے روز گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں خاتون پائلٹ اور پائلٹ انسٹرکٹر دونوں ہلاک ہوگئے۔ ایک پائلٹ کی شناخت پراکاش ویشال کے نام سے کی گئی ہے very good It was a cessna aircraft not used by the IAF. Trainee were training for commercial license.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے 28 چینی کمپنیوں کو بلیک لِسٹ کر دیاامریکا نے 28 چینی کمپنیوں کو بلیک لِسٹ کر دیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے 'احساس سیلانی لنگر' سکیم کا افتتاح کر دیایہ بھکاری اس کے علاوہ اور کر ہی کیا سکتا ہے عوام کو سڑک پر لا کر دوسروں کے زکوٰۃ کے پیسوں سے لنگر ہی کھلا سکتا ہے NationStandsWithMaulana جس طرح ثاقب نثار نے عدلیہ کی بجائے ہسپتالوں کو صحیح کرنے کا فکر لگ گیا اس طرح نیازی ترقیاتی کاموں کی بجائے لنگر وں کی سکیمات کا فکر لگ گیا سمجھو نیازی بھی جانے والا ہے چند دنوں کا مہمان ہے پناگاہ کا انجام کیا ہوا اس کا بھی انجام سامنے ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’جوکر‘ 14 ارب 68 کروڑ روپے کما کر سب سے آگے’جوکر‘ 14 ارب 68 کروڑ روپے کما کر سب سے آگے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی اداکار و کامیڈین رپ ٹیلر انتقال کر گئےامریکی اداکار و کامیڈین رپ ٹیلر انتقال کر گئے RipTaylor AmericanActorAndComedian PassedAway
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد کر دیا12:59 PM, 7 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »