فیس بک کا وائس ریکارڈنگز کے عوض معاوضہ دینے کا اعلان - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مگر یہ موقع کن افراد کو مل سکے گا؟ facebook socialmedia DawnNews

، مائیکرو سافٹ اور ایمیزون کی جانب سے صارفین کی وائس ریکارڈنگز کو سننے اور ٹرانسکرائب صارفین کو آگاہ کیے بغیر کرنے کے انکشافات سامنے آئے تھے، جس کے بعد ان کمپنیوں نے اسے ختم کرنے کا اعلان کیا۔کے مطابق اب فیس بک کی جانب سے ایک نئے پروگرام 'پروناﺅنسیشن' کے تحت اس کی ویو پوائنٹس مارکیٹ ریسرچ ایپ میں وائس ریکارڈنگز کرنے کا موقع دیا جائے گا۔

فیس بک کے مطابق اگر آپ کو اس پروگرام میں شمولیت کا اہل قرار دیا گیا تو Hey Portal کہنے کے بعد فرینڈ لیسٹ میں سے کسی ایک دوست کا پہلا نام ریکارڈ کرانے کا کہا جاءےگا۔اگر صارف ریکارڈنگز کا ایک سیٹ مکمل کرے گا تو اسے ویو پوائنٹس ایپ میں 200 پوائنٹ ملیں گے اور کم از کم ایک ہزار پوائنٹس کے بعد صارف 5 ڈالرز انعام کا حقدار قرار پائے گا جو پے پال کے ذریعے ملیں گے۔

فیس بک کا کہنا ہے کہ صارفین کو ریکارڈنگز کے 5 سیٹس کا موقع ملے گا تو ایک ہزار پوائنٹ حاصل کرکے 5 ڈالر کمانے کا موقع موجود ہوگا۔ کمپنی کے مطابق یہ وائس ریکارڈنگز فیس بک پروفائل سے منسلک نہیں ہوں گی، جبکہ ان کو فیس بک یا اس کی زیرملکیت سروسز میں اجازت کے بغیر شیئر نہیں کیا جائے گا۔ یہ پروگرام 18 سال سے زائد عمر کے امریکا میں مقیم صارفین کے لیے دستیاب ہے جن کے 75 سے زائد فیس بک فرینڈز ہیں، تاہم دیگر ممالک میں اسے متعارف کرایا جائے گا یا نہیں، اس بارے میں بتایا نہیں گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک کا وائس ریکارڈنگ کے ذریعے پیسے دینے کا اعلاننیو یارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین سے ان کی آواز کی ریکارڈنگز مانگی ہیں اور اس کے عوض انہیں پیسے دیئے جائیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیس بک میں بڑی تبدیلی، نیوز فیڈ کو بدلنے کا فیصلہنیو یارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی سب سے مشہور ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اپنے اہم ترین حصے یعنی نیوزفیڈ کو بدلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کامران شاہد کے کل ہونے والے پروگرام 2020-02-18 کے بعد دنیا ٹی وی کی کوریج بہت سے علاقوں میں بند یے یا اس کو آخری جگہ کر دیا گیا یے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیس بک نے نیوزفیڈ کو پھر بدلنے کا فیصلہ کرلیاپہلے دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں ترتیب وار (تازہ ترین) مواد کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف PSL2020 PSLComesHome PSL5 IslamabadUnited QuettaGladiators Watch this video and subscribe my channel comment and watch click on the icons bell
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف QGvIU PSLComesHome PSL2020 TayyarHain thePSLt20 HBLPSLV TheRealPCB IsbUnited TeamQuetta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایل این جی ریفرنس: احتساب عدالت کا مفرور ملزم کا ٹرائل الگ کرنے کا فیصلہاحتساب عدالت کے جج اعظم خان نے آج ایل این جی کیس کی سماعت کی ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »