فیس بک کا وائس ریکارڈنگ کے ذریعے پیسے دینے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین سے ان کی آواز کی ریکارڈنگز مانگی ہیں اور اس کے عوض انہیں پیسے دیئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال فیس بک نے کہا تھا کہ وہ اب میسنجر ایپ کے ذریعے لوگوں کی آوازیں یعنی وائس نوٹس نہیں سنے گا جس کا مقصد اپنی وائٹس ریکگنیشن کی ٹیکنالوجی کو بہتر بنانا تھا۔دی ورج کی رپورٹ کے مطابق فیس بک اپنی ویو پوائنٹس ریسرچ ایپ کے ساتھ "پروناؤنسی ایشن" نام کا پروجیکٹ شروع کر رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فیس بک ہر وائس ریکارڈ کے بدلے صارف کو 200 پوائنٹس دے گا اور 1000 پوائنٹس مکمل ہونے پر ان کے بدلے 5 ڈالرز حاصل کیے جا سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک میں بڑی تبدیلی، نیوز فیڈ کو بدلنے کا فیصلہنیو یارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی سب سے مشہور ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اپنے اہم ترین حصے یعنی نیوزفیڈ کو بدلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کامران شاہد کے کل ہونے والے پروگرام 2020-02-18 کے بعد دنیا ٹی وی کی کوریج بہت سے علاقوں میں بند یے یا اس کو آخری جگہ کر دیا گیا یے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیس بک نے نیوزفیڈ کو پھر بدلنے کا فیصلہ کرلیاپہلے دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں ترتیب وار (تازہ ترین) مواد کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر،اپوزیشن کا احتجاجاپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا اور شدید نعرے بازی کی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پختونخوا اسمبلی کا اجلاس پھر ہنگامہ آرائی کی نذر، اپوزیشن کا احتجاج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سنگاپور: خبروں والے بعض پیجز بند، فیس بک ’فکرمند‘فیس بک کا کہنا ہے کہ جعلی خبروں یا ’فیک نیوز‘ کے نئے قوانیں کے بعد ادارہ ’قانونی طور پر مجبور‘ ہو گیا ہے کہ وہ کچھ پیجز تک صارفین کی رسائی بند کر دے۔ Why is Singapore doing this? If they a doing this to stop criticism against govt than they will face more criticsim & resistance from the users & the nation becoz freedom of speech is a right to everyone
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صحافی عزیز میمن کا قتل، بلاول بھٹو کی جے آئی ٹی بنانے کی پیشکشلاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ صحافی عزیز میمن کے قتل پر جے آئی ٹی بنانے کو تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق چئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صحافی عزیز میمن کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، اسی علاقے میں ہ پہلے اپنی ماں کے قتل کی تفتیش تو کروا لے bilawal to khul qatil ha oska......qayamat ki nishani ha k qatil hi munsif honge ....... خود قاتل خود منصف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »