فیس بک پر فردِ جرم عائد ہونے کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک پر فردِ جرم عائد ہونے کا امکان ARYNewsUrdu Facebook

سان فرانسسکو: امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ حکومت فیس بک پر فردِ جرم عائد کرسکتی ہے۔

امریکی اخبار میں شائع ہونے والے مضمون میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی حکومت نومبر کے مہینے میں فیس بک پر اینٹی ٹرسٹ الزام عائد کر کے کاروباری اجارہ داری سے متعلق فرد جرم عائد کرسکتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی تجارتی کمیشن کے اہلکاروں نے اس حوالے سے گزشتہ دنوں اہم ملاقات بھی کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا کی مختلف ریاستوں کے اٹارنی جنرلز شکایت کو حتمی شکل دینے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں، وہ اس معاملے پر حکومت کو درخواست دائر کریں گے۔قانونی ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر حکومت کی جانب سے فیس بک پر فردِ جرم عائدکی گئی تو ممکنہ طور پر سروسز کو بند کیا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ امریکا نے 21 اکتوبر کو معروف سرچ انجن گوگل پر اپنی اجارہ داری کا غلط استعمال کرنے پر مقدمہ دائر کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزارت انصاف کی جانب سے دائر مقدمے میں موقف اپنایا گیا ہے کہ گوگل اجارہ دارانہ رویہ اپناتے ہوئے سرچ اور اشتہار بازی کی صنعت میں آزادانہ مسابقت کو نقصان پہنچا رہا ہے، مقدمہ امریکا کی گیارہ ریاستوں نے متفقہ طور پر واشنگٹن ڈی سی کی ضلعی عدالت میں دائر...

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا فیس بک انتظامیہ سے اسلام مخالف مواد پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے فیس بک پر اسلام مخالف مواد پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عمران خان کی داڑھی نہ ہونا بھی اسلام کی خلاف ورزی ہے سنا ہے پی ایم صاحب نے خط لکھا ہے پلیز وہ بھی شئیر کر دیں خوشی ہوئی سن کر Es pm pe hi lga do pabundi jaan chott jaiy es jhoty se go imran go tu aik azab hai hamare sar pe
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے اسلام مخالف مواد ہٹانے کے لیے بانی فیس بک کو خط لکھ دیا - ایکسپریس اردوفیس بک ہولوکاسٹ کی طرح اسلام مخالف مواد پر پابندی عائد کرے، خط میں مطالبہ فیسبک سوشل میڈیا کی اسٹیٹس کو ہے اس کی پالیسیاں بھی آمرانہ ہیں ایک تو اپنے خلاف تنقید برداشت نہیں کرتا اور نہ مسلمانوں سمیت کمزور طبقے کی آواز بنتا ہے Great 👌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے اسلام مخالف مواد ہٹانے کیلئے بانی فیس بک کو خط لکھ دیا - ایکسپریس اردوفیس بک ہولوکاسٹ کی طرح اسلام مخالف مواد پر پابندی عائد کرے، خط میں مطالبہ Good مزحبی کارڈ کھیلنے کے لئے راہ ھموار کی جارہی ہے