فیس بک کا نام تبدیل کرنے کی تیاریاں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن:سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنی ساکھ کو بہتر بنانے کے لئے کمپنی کا نام تبدیل کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔نے دعویٰ کیا ہے کہ مارک زکر برگ کی زیر ملکیتی دنیا کی سب سے بڑی سماجی رابط

ے کی ویب سائٹ فیس بک کو صارفین کے ڈیٹا کی چوری کے حوالے سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے جبکہ کمپنی نے اب اپنی ساکھ کو بہتر بنانے کا حل نکالتے ہوئے اس کا نام ہی تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ فیس بک 28اکتوبر کو مارک زکر برگ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کمپنی کے نئے نام کا اعلان کرسکتی ہے۔ رپورٹ کہا گیا کہ فیس بک کا نام بدلنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے کیونکہ اب یہ سوشل میڈیا ایپلی کیشن سے بڑھ کر ایک ڈیجیٹل دنیا بن چکی ہے،رواں ماہ ہی فیس بک کا نام تبدیل کیا جائے گا جب کہ فیس بک کا لوگو تبدیل ہونے کے بھی امکانات ہیں تاہم اس سارے معاملے میں صارفین کو ایپ کے استعمال میں کسی قسم کے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں راس نہیں آیا یہ نام

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک کا نام تبدیل کیے جانے کا امکاننیویارک (ویب ڈیسک) کروڑوں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کو نئے نام کیساتھ متعارف کرانے کی منصوبہ بندی شروعPlans begin to introduce Facebook with a new name
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مصرگم شدہ نابینا شخص کا فیس بک کے ذریعے 21 سال بعد خاندان سے ملاپمصر میں ایک نابینا شخص اپنے خاندان سے گم ہونے کے 21 سال کے بعد دوبارہ اپنے خاندان سے جا ملا ،میڈیارپورٹس کے مطابق مصر میں ایک نابینا شخص اپنے خاندان سے گم ہونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کی بیروز گار نوجوانوں کیلئے خو شخبری۔۔بھرتیوں کا اعلانفیس بک کی طرف سے شائع ہونے والے ایک بلاگ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی آئندہ 5سالوں کے دوران یورپی یونین سے 10ہزار لوگوں کو بھرتی کرے گی اور یہ اعلیٰ مہارتوں کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیس بُک کا نام تبدیل ہونے والا ہے ؟کڑوروں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے کیوں کہ اب یہ ایپلکیشن صرف ایک سوشل ایپ نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ایک مکمل ڈیجیٹل دنیا بن چکی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میٹرک۔ انٹر کے پرچوں کی ری چیکنگ۔۔ ڈیڈ لائن مقرر۔۔ فی پیپر کتنی فیس؟لاہور بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پرچوں کی ری چیکنگ کے لئے یکم نومبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »