فیاض الحسن چوہان نے دھرنا پارٹ ٹو سے قبل ہی بڑی پیشگوئی کر دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

06:45 PM, 26 May, 2022, پاکستان, لاہور:تحریک انصاف راہنما   فیاض الحسن چوہان کا  کہنا ہے کہ عمران خان کا چھ دن میں الیکشن کی تاریخ دینے کا اعلان

لاہور:تحریک انصاف راہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا چھ دن میں الیکشن کی تاریخ دینے کا اعلان احسن اقدام ہے ابھی تو عمران خان نے غلامی اور کرپشن کے سومنات پر دوسرے حملے کا اعلان کیا ہےانشاءاللہ دوسرے حملے کی نوبت نہیں آئیگی اور الیکشن کی تاریخ آجائیگی ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا فیصلہ “جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا” کا بہترین نمونہ ہے۔

فیاض الحسن چوہان کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ عمران خان کا چھ دن میں الیکشن کی تاریخ دینے کا اعلان احسن اقدام ہے آل شریف اور امپورٹڈ حکومت کمال چالاکی سے فوج اور عوام کو لڑوانا چاہتے تھے۔رینجرز کے ذریعے آزادی مارچ کے شرکاء پر شیلنگ کروائی گئی۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے محب وطن قائد کا ثبوت دیتے ہوئے امپورٹڈ حکومت اور بیرونی طاقتوں کی سازش ناکام بنائی۔فتح ہونے تک محمود غزنوی نے سومنات پر سترہ حملے کیئے...

فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا تھا کہ ابھی تو عمران خان نے غلامی اور کرپشن کے سومنات پر دوسرے حملے کا اعلان کیا ہےانشاءاللہ دوسرے حملے کی نوبت نہیں آئیگی اور الیکشن کی تاریخ آجائیگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنٹینر سے ہی عمران خان نے عوام کو پہلی بڑی خوشخبری سنا دی08:51 PM, 25 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:ایک طرف جہاں حقیقی مارچ کا قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے وہیں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے Leader
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد دھرنے سے قبل ہی سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی07:00 PM, 25 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سپریم کورٹ کی  ہدایت پر آٹھ رکنی حکومتی مذاکراتی ٹیم اور تحریک انصاف کا چار رکنی وفد رات دس بجے اوشتر اوصاف نشتر ہے صاف فارغ کرو ایس نوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یہ معصوم بچہ پاکستان کی کون سی بڑی شخصیت ہے اور اس بچے نے پاکستان کیلئے کون سی بڑی قربانی دی تھی؟آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسی شخصیت کی تصویر پیش کر رہے ہیں جنہوں نے انتہائی کم عمر میں پاکستان کے لئے بڑی قربانی دی۔ Rashid Minhas Shaheed راشد منہاس راشد منھا س صاحب🌹🥺
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا یوٹرن ختم کی گئی ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف کی طرف سے عنان اقتدار سنبھالتے ہی ہفتہ وار دو چھٹیوں میں کمی کرتے ہوئے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی تھی تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے انکار کے بعد پی ٹی آئی نے فیس سیونگ کیلئے اداروں سے رابطہ کیا، حکومتی ذرائعپی ٹی آئی نے درخواست کی کہ انتخابات کیلئے 7 سے 8 ماہ بعد کی ہی تاریخ دے دی جائے، حکومتی ذرائع کیلبری کا زر خرید چینل 😂😂😂😂 Nani watsapp news...PTV 2...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایاز صادق سے ٹیلیفون پر بات ہوئی، آفیشل رابطہ نہیں کیا، اسد قیصرسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ن لیگی رہنما سردار ایاز صادق سے رابطے کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات جانیے: PMLN imrankhanptiofficial PTILongMarch DailyJang جیو والے جب بھی خبر دیتے ہیں صحیح ہو یا غلط ۔پر سب کو غلط ہی لگتی ہے۔کیوں کہ یہ لوگ بہت جھوٹ بولتے ہیں ان کی شکلیں دیکھو کیسے بگڑی ہوئی ہیں۔جھوٹ بول بول کر۔خدا کی لعنت ان پر بھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »