فٹ پاتھ پر سوئے شخص کی مدد کرنا راہگیر کو مہنگا پڑ گیا۔۔ویڈیو وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمیشہ نیکی کرنے میں پہل کرنی چاہئے مگر ایک محاورہ ہے کہ نیکی کردریا میں ڈال،اسی طرح کا ایک واقعہ نیویارک میں پیش آیا جہاں نیکی کرنا ایک شخص کو مہنگا پڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیویارک کی خون جمادینے والی سخت سردی میں جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد کے قریب تھا، ایک راہگیر نے فٹ پاتھ پر سوئے شخص پر اپنا اوورکوٹ ڈالنا چاہا تاکہ وہ ٹھنڈ سے بچ سکے، مگر یہ نیکی اسے مہنگی پڑ گئی، فٹ پاتھ پر لیٹے ہوئے اس بدمعاش نے الٹا اس اللہ کے بندے پر دھاوا بول دیا اور اسے اوورکوٹ دینے کے بدلے نہ صرف اس کو مارا پیٹا بلکہ اس کے موبائل فون اور بٹوہ بھی چھین لیا۔

No good deed goes unpunished. A man walks by and takes the coat off his back to put on a homeless man. The homeless man gets up, beats and robs him. Gets WORSE: the same homeless guy beat up 3 other people in the last few days. Catch and release.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اظہر الدین کو کس پاکستانی باؤلر کا سامنا کرنا سب سے مشکل لگا؟wasimakramlive
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو کس کے ساتھ اوپننگ کرنا اچھا لگتا ہے؟کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ شرجیل خان کے ساتھ ہمیشہ اوپننگ کرنا اچھا لگتا ہے، وہ گیم چینجر کھلاڑی ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ پاکستانی بائولر جس کا سامنا کرنا اظہر الدین کو مشکل لگتا تھا؟ نام بتا دیانئی دہلی (ویب ڈیسک) سابق بھارتی بلے باز محمد اظہرالدین نے کہا ہے کہ اُنہیں پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بولر وسیم اکرم کا سامنا کرنا سب سے مشکل لگا۔ مائیکرو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے متاثر کھلاڑی کو کیا کرنا ہوگا؟ احتیاطی پروٹوکولز جاریکورونا سے متاثر کھلاڑی کو کیا کرنا ہوگا؟ احتیاطی پروٹوکولز جاری ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کے اس پاجامہ نما لباس کی قیمت دراصل کتنی ہے؟ یقین کرنا مشکلممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف سبز پاجامہ نما لباس پہن کر ایئرپورٹ پہنچ گئیں جنہیں وہاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپنی طالبہ کیساتھ شادی کرنا ٹیچر کومہنگا پڑگیا نوکری ہی جانے کا خطرہلاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لاڑکانہ میں اپنی دسویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ شادی کرنے پر ایک ٹیچر کو معطل کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے جب اسلامی تعلیمات سے انکار کیا جائےگا تو ایسے ہی ہوگا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »