فٹبال ورلڈکپ کے بعد قطر کے اسٹیڈیمز کا مستقبل کیا ہوگا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

18 دسمبر کو قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ کا اختتام ہوجائے گا مگر اس ایونٹ کے لیے تیار کیے جانے والے اسٹیڈیمز کا کیا ہوگا؟

لوسیل اسٹیڈیم میں ورلڈکپ کا فائنل ہوگا اور ٹورنامنٹ کے اختتام پر اس اسٹیڈیم کو ایک کمیونٹی مرکز میں تبدیل کردیا جائے گا، جس میں اسکول، دکانیں، کیفے، طبی مراکز اور دیگر سہولیات موجود ہوں گی۔احمد بن علی اسٹیڈیم اور الجنوب اسٹیڈیم مقامی فٹبال کلبوں کے لیے مختص کردیے جائیں گے۔احمد بن علی اسٹیڈیم الریان کلب کا مرکز ہوگا جبکہ الورقہ کلب الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گا۔

خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم مستقبل میں بھی عالمی فٹبال مقابلوں کے لیے استعمال کیا جائے گا اور 2026 کے ورلڈکپ کوالیفائنگ مقابلوں کا انعقاد وہاں ہوگا۔ایسا بھی ممکن ہے کہ ایشیا کپ کے لیے اسٹیڈیم 974 کو پھر سے تعمیر کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت دستبردار، ایک اور میگا ایونٹ کا میزبان سعودی عرب ہوسکتا ہےایشین فٹبال کپ 2027 کی میزبانی سے بھارت کے دستبردار ہونے کے بعد سعودی عرب کو میگا ایونٹ کی میزبانی ملنے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ That's good ☺️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الجزیرہ نے صحافی شیریں کے قتل کی تحقیقات کیلئے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ سے رجوع کرلیاصحافی کے قتل کا معاملہ بین الاقوامی فوجداری عدالت لے جانے کا فیصلہ ٹیلی ویژن نیوز نیٹ ورک کی قانونی ٹیم نے تحقیقات کے بعد کیا: الجزیرہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بناؤ کسی بولر کو کپتان ، پھر دیکھتا ہوں ایسی پچ بنتی ہے یا نہیں؟ عاقب جاوید پنڈی کی پچ پر برہمان کو آسٹریلیا کے ٹیسٹ میچ کے بعد احساس نہیں ہوا کہ انگلینڈ نے آنا ہے، نیوزی لینڈ نے آنا ہے تو ہمارا پچ کا کیا پلان ہے؟ عاقب جاوید Wabbasi007 That is a valid point. اس بندے کا مسئلہ بابر اعظم ہے یہ چاہتا ہے شاہین شاہ آفریدی کو کپتان بنایا جائے پورٹ ایبل پچ بنائی اتنا خرچہ کیا اور کھلانے کے لیے وہی پرانی سٹیجیڈی ، کچھ نہیں بدلا بس خرچا ہی ڈالا ہے رمیض راجہ نے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے بیشتر عظیم فٹبالر نمبر 10 جرسی کیوں پہنتے ہیں؟دیگر کھیلوں کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں کے جرسی نمبر کے برعکس فٹبال میں 10 نمبر کو ایک اعزاز اور احترام جیسی حیثیت حاصل ہے۔ Ronaldo 7 ki pehnta hai🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے منگلا ڈیم کے یونٹس 5 اور 6 کی بحالی کے منصوبوں کا افتتاح کر دیاوزیراعظم نے منگلا ڈیم کے یونٹس 5 اور 6 کی بحالی کے منصوبوں کا افتتاح کر دیا PMLN PM CMShehbaz Inauguration Mangaladam Units Rehabilitation Projects
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »