فون چارج کرنے کے دوران کی جانے والی یہ غلطیاں بیٹری لائف کم کرسکتی ہیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زیادہ تر صارفین فون چارج کرتے ہوئے چند عام غلطیاں کرتے ہیں جس سے ڈیوائس کو بتدریج نقصان پہنچتا ہے۔

اگر آپ اپنے فون کی بیٹری بلکہ ڈیوائس کو ہی زیادہ طویل عرصے تک چلانا چاہتے ہیں تو ان غلطیوں سے گریز کریں۔اسمارٹ فون کے لیے نامعلوم کمپنیوں کے تیار کردہ چارجر استعمال کرنا سب سے بڑی غلطی ہے اور بہت زیادہ عام بھی ہے۔

چارجر کے ساتھ ساتھ کیبل بھی اوریجنل استعمال کرنا ضروری ہے کیونکہ یہ دونوں ہی بجلی کی کسی خرابی پر فون کو اندر سے نقصان پہنچا سکتے ہیں۔فون کو مکمل چارج ہونے کے بعد بھی پوری رات کے لیے چارجر پر لگا رہنے دینا طویل المیعاد بنیادوں پر بیٹری کے لیے تباہ کن ثابت ہوتا ہے۔ پاور ساکٹ میں لگا چارجر مسلسل بجلی کو کھینچ رہا ہوتا ہے چاہے فون منسلک نہ بھی ہو، جس سے بل میں تو شاید معمولی اضافہ ہوتا ہے مگر وہ بتدریج گرم ہونے لگتا ہے، جس سے شارٹ سرکٹ کا خطرہ بڑھتا ہے جبکہ فون کو اندر سے بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔جب فون چارج ہورہا ہو تو اسے استعمال مت کریں کیونکہ بیک وقت 2 کام کرنے سے بیٹری پر دباؤ بڑھتا ہے۔چارجنگ کے دوران فون کیس نہ ہٹانا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لَو ہو یا ارینج، شادی ایک رِسک ہے: سجل علیمیرے لیے یہ طے کرنا قبل اَز وقت ہوگا کہ محبت کی شادیاں زیادہ بہتر ہوتی ہیں یا گھر والوں کی پسند سے کی جانے والی شادیاں زیادہ بہتر ہوتی ہیں: اداکارہ بس پہلے تو کسی کو یہ پتا ہی نہیں تھا انکے لئے رِسک ہے جنکے گلے میں حیاء کا پٹا نہیں، جو نیم برہنہ اور کند ذہن ہیں ورنہ نکاح نیک لوگوں کے لیے رحمت ہے۔😊 Ya ak per nah rok sakti han
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈانس کرنیوالی خواتین کو وائرل کرکے ہم خود اپنا معاشرہ زہریلا کر رہے ہیں: رابی پیرزادہہم خود اپنے معاشرے کو آنے والی نسل کے لیے زہریلا کر رہے ہیں، ہماری آئیڈیل رقص کرنے والی خواتین ہیں: پروگرام میں گفتگو Trash 🗑️ فضل الرحمان مریم اوربلاول میں مہنگائی کاکیڑہ بغیردوائی کھائےمرگیا جس نےپی ڈی یم میں مہنگائی کاکیڑہ ڈالاتھاحکومت میں لاکرعجیب طریقےسےنکالا😂 Fact Rabi g
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداروں سے تلخیاں کم کر رہے ہیں مگر وفاقی حکومت بگاڑنے کی کوشش کر رہی ہے فواد چودھریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ ہم اداروں سے تلخیاں کم کرنے کی کوشش کر رہ ہیں مگر وفاقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان شہر بلخ میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحقمنگل کی صبح شمالی افغانستان کے شہر بلخ میں ایک آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا Jaan kar khushi huwi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس کے ساحل پر ڈھائی ہزار مردہ آبی بلیاں معمہ بن گئیںمردہ آبی بلیوں سے کشید کردہ نمونوں کے ذریعے ان کے مرنے کی وجوہات کا تعین کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »