فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، تحریک انصاف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ جمہوریت کے استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی، پی ٹی آئی اعلامیہ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI COAS ArmyChief

نئے آرمی چیف اور نئے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرری کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا۔

پی ٹی آئی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے کہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے جمہوریت کے استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی۔ تحریک انصاف نے کہا کہ فوج کے نئے سربراہ کی تقرری کے ضمن میں صدر مملکت کا اعلامیہ آ چکا ہے، جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہونے پر جنرل ساحر شمشاد کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا کہ 8 ماہ کے واقعات نے واضع طور پر ملک میں تفریق پیدا کی، 8 ماہ میں جو اقدامات کیے گئے ان سے ملک اور اداروں کو نقصان پہنچا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ صحافتی اداروں اور صحافیوں کو شدید دباؤ اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ارشد شریف جیسے نامور صحافی شہید کر دیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور مجھے یقین ہے کہ چودے گا حسب روایت ۔

مطلب صاف پنکی پیرنی اور گوگی مریدنی کی کرپشن پر پردا ڈالو تو جمہوریت مستحکم ہو گی ورنہ نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی: تحریک انصاف8 ماہ کے واقعات نے واضح طور پر ملک میں تفریق پیدا کی، 8 ماہ میں جو اقدامات کیے گئے ان سے ملک اور اداروں کو نقصان پہنچا: اعلامیہ کھسیانی بلی Dear PTI, let them be away from this 🙏🙏🙏 KON C AAINI HAQOOQ?INSAFI JUDGES NE TU PEHLAY HI TUMHAIN 100 BADMASH KA LICENCE DIA HOA HA.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی میں تحریک انصاف کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، شبلی فرازشبلی فراز نے صحافی کے سوال پر جواب دیا کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں تحریک انصاف کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امید ہے فوج کی نئی قیادت آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کیلیے کردار ادا کرے گی، پی ٹی آئی - ایکسپریس اردونئے انتخابات کے ذریعے عوام کو نئی قیادت چننے کا حق دیا جائیگا اور سیاسی حقوق سلب نہیں کئے جائیں گے، پی ٹی آئی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں کے لیے 100 ملین ڈالر منظورصوبہ بلوچستان کو 100 ملین ڈالر قرض دینے کی پیشکش کی گئی ہے جو سیلاب زدہ علاقوں میں زراعت، روزگار اور گھروں کی بحالی پر خرچ کی جائے گی۔ یہ 100 میلین سیدھا پی ڈی ایم کے حرام خور پیٹوں میں جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جذباتی ذہانت کیا ہے؟ - ایکسپریس اردوایموشنل انٹیلی جنس کی کتنی اقسام ہیں؟ یہ ہماری شخصیت سازی اور بڑھوتری میں کیا کردار ادا کرتی ہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی:ایوان صدر ساڑھے چھ سے 7 بجے کے دوران آفیشل ہینڈ آؤٹ جاری کریگا: فوادعارف علوی سے عمران خان کی 45 منٹ تک ملاقات ہوئی، ملاقات میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا: رہنما تحریک انصاف پاکستان ایک خوش قسمت ملک ہے جس کا سربراہ پہلے ' حاجی ' تھا اب ' حافظ ' ہے اور اس کے بعد اللہ ہی حافظ ہے 👉🏽 تو کون میں خومخواہ..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »