فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی: تحریک انصاف

24/11/2022 8:37:00 PM

اسلام آباد :  آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے ایس سی) کی تعیناتی کا عمل مکمل ہونے کے بعد تحریک انصاف نے باضابطہ اعلامیہ جاری

فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی: تحریک انصاف تفصیل:ArifAlvi ImranKhanPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI fawadchaudhry Asad_Umar

اسلام آباد : آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے ایس سی) کی تعیناتی کا عمل مکمل ہونے کے بعد تحریک انصاف نے باضابطہ اعلامیہ جاری

کردیا ہے۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فوج کے نئے سربراہ کی تقرری کے ضمن میں صدر مملکت کا اعلامیہ آ چکا ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہونے پر جنرل ساحر شمشاد کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار، آرمی چیف مقرر ہونے پر جنرل عاصم منیر کیلئے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔تحریک انصاف اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 8 ماہ کے واقعات نے واضح طور پر ملک میں تفریق پیدا کی، 8 ماہ میں جو اقدامات کیے گئے ان سے ملک اور اداروں کو نقصان پہنچا، پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی دیکھنے میں آئی، صحافتی اداروں اور صحافیوں کو شدید دباؤ اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ارشد شریف جیسے نامور صحافی شہیدکردیے گئے۔تحریک انصاف کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ جمہوریت کے استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرےگی۔.— فوٹو: فائل اسلام آباد : آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے ایس سی) کی تعیناتی کا عمل مکمل ہونے کے بعد تحریک انصاف نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فوج کے نئے سربراہ کی تقرری کے ضمن میں صدر مملکت کا اعلامیہ آ چکا ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہونے پر جنرل ساحر شمشاد کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار، آرمی چیف مقرر ہونے پر جنرل عاصم منیر کیلئے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ جنرل ساحر شمشاد چیئرمین نئے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہوئے ہیں تحریک انصاف اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 8 ماہ کے واقعات نے واضح طور پر ملک میں تفریق پیدا کی، 8 ماہ میں جو اقدامات کیے گئے ان سے ملک اور اداروں کو نقصان پہنچا، پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی دیکھنے میں آئی، صحافتی اداروں اور صحافیوں کو شدید دباؤ اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ارشد شریف جیسے نامور صحافی شہیدکردیے گئے۔ تحریک انصاف کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ جمہوریت کے استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرےگی۔ مزید خبریں :.خاص رپورٹ نئے آرمی چیف اور نئے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرری کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے کہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے جمہوریت کے استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی۔ تحریک انصاف نے کہا کہ فوج کے نئے سربراہ کی تقرری کے ضمن میں صدر مملکت کا اعلامیہ آ چکا ہے، جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہونے پر جنرل ساحر شمشاد کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی نے کہا کہ آرمی چیف مقرر ہونے پر جنرل عاصم منیر کے لیے تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ 8 ماہ کے واقعات نے واضع طور پر ملک میں تفریق پیدا کی، 8 ماہ میں جو اقدامات کیے گئے ان سے ملک اور اداروں کو نقصان پہنچا۔ تحریک انصاف نے کہا کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی دیکھنے میں آئی۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ صحافتی اداروں اور صحافیوں کو شدید دباؤ اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ارشد شریف جیسے نامور صحافی شہید کر دیے گئے۔ قومی خبریں سے مزید.خاص رپورٹ فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔ صحافی نے شبلی فراز سے سوال پوچھا کہ کیا صدر مملکت کی جانب سے آرمی چیف سمری میں رکاوٹ ڈالی جاسکتی ہے؟ شبلی فراز نے صحافی کے سوال پر جواب دیا کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں تحریک انصاف کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جو بھی تعیناتی کا عمل ہے وہ آئین و قانون کے مطابق ہوگا۔ سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ قانون کو مطلوب شخص کے ساتھ اگر وزیراعظم مشورہ کرسکتا ہے تو صدر پھر پی ٹی آئی کے نامزد کردہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر تو یوں پورے پاکستان کے ہیں لیکن عمران خان کے ساتھ مشورہ کرنا ان کا حق ہے۔ شبلی فراز نے کہا کہ صدر مملکت کو عمران خان سے تعیناتی پر مشورہ کرنا چاہیے۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف ہوں گے۔ قومی خبریں سے مزید.

مزید پڑھ:
Waqtnews »
Loading news...
Failed to load news.

فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی: تحریک انصاف8 ماہ کے واقعات نے واضح طور پر ملک میں تفریق پیدا کی، 8 ماہ میں جو اقدامات کیے گئے ان سے ملک اور اداروں کو نقصان پہنچا: اعلامیہ کھسیانی بلی Dear PTI, let them be away from this 🙏🙏🙏 KON C AAINI HAQOOQ?INSAFI JUDGES NE TU PEHLAY HI TUMHAIN 100 BADMASH KA LICENCE DIA HOA HA.

فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، تحریک انصاففوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ جمہوریت کے استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی، پی ٹی آئی اعلامیہ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI COAS ArmyChief مطلب صاف پنکی پیرنی اور گوگی مریدنی کی کرپشن پر پردا ڈالو تو جمہوریت مستحکم ہو گی ورنہ نہیں اور مجھے یقین ہے کہ چودے گا حسب روایت ۔

آرمی چیف کی تعیناتی میں تحریک انصاف کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، شبلی فرازشبلی فراز نے صحافی کے سوال پر جواب دیا کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں تحریک انصاف کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔ DailyJang

امید ہے فوج کی نئی قیادت آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کیلیے کردار ادا کرے گی، پی ٹی آئی - ایکسپریس اردونئے انتخابات کے ذریعے عوام کو نئی قیادت چننے کا حق دیا جائیگا اور سیاسی حقوق سلب نہیں کئے جائیں گے، پی ٹی آئی

'عمران خان 26 نومبر کو دوپہر ایک بجے راولپنڈی میں احتجاج کی قیادت کریں گے'لاہور : تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان پرسوں 26 نومبر کو دوپہر ایک بجے راولپنڈی میں پر امن احتجاج کی قیادت کریں گے۔ inshallah we are joining جگ جگ جیو خان۔

بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں کے لیے 100 ملین ڈالر منظورصوبہ بلوچستان کو 100 ملین ڈالر قرض دینے کی پیشکش کی گئی ہے جو سیلاب زدہ علاقوں میں زراعت، روزگار اور گھروں کی بحالی پر خرچ کی جائے گی۔ یہ 100 میلین سیدھا پی ڈی ایم کے حرام خور پیٹوں میں جائے گا