فوجی اڈےپرحملہ: امریکانےطالبان سے مذاکرات روک دیئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں امریکی فوجی اڈے بگرام کے قریب طالبان کے حملے کے جواب میں امریکا نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل روکنے کا اعلان کردیا۔ SamaaTV

افغانستان میں امریکی فوجی اڈے بگرام کے قریب طالبان کے حملے کے جواب میں امریکا نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل روکنے کا اعلان کردیا۔

ایجنسی رپورٹ کے مطابق بگرام ایئربیس کے قریب حملے کے بعد امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ انہوں نے طالبان رہنماؤں سے حملے پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ When I met the Talibs today, I expressed outrage about yesterday’s attack on Bagram, which recklessly killed two and wounded dozens of civilians.— U.S.

دوسری جانب طالبان ترجمان سہیل شاہین نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ملا برادر کی سربراہی میں مذاکراتی ٹیم کے متعدد ارکان نے زلمے خلیل زاد کی سربراہی میں امریکی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مذاکرات کا ماحول اچھا اور مثبت تھا، فریقین نے اتفاق کیا کہ وہ کچھ دن کے وقفوں اور مشاورت کے بعد اپنی بات چیت جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

qareeb nahi foji addy my ghuss k mara hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمہوریہ چیک امریکہ سے 12 فوجی ہیلی کاپٹر خریدے گاجمہوریہ چیک امریکہ سے 12 فوجی ہیلی کاپٹر خریدے گا US MilitaryHelicopters Agreement Pentagon MarkTEsper CzechDefenseMinisterLubomirMetnar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جمہوریہ چیک امریکہ سے 12 فوجی ہیلی کاپٹر خریدے گاجمہوریہ چیک نے امریکہ سے 12 فوجی ہیلی کاپٹر خریدنے کے ایک معاہدے پر دستخط کردیئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نائیجرکی سرحد پر دہشت گردوں کا حملہ,70سے زائد فوجی ہلاکنائیجرکی سرحد پر دہشت گردوں کا حملہ,70سے زائد فوجی ہلاک Nigeria Soldiers Killed Terrorists AttackAtMilitaryCamp NigerianSoldiers
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 پائلٹ ہلاکروس فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 پائلٹ ہلاک RussianMilitaryHelicopter Crashed Killed Pilots
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نائیجر‘ دہشتگردوں کا فوجی اڈے پر حملہ،ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئینائیجر‘ دہشتگردوں کا فوجی اڈے پر حملہ،ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئی Niger ArmyBaseAttack SoldiersDead Terrorists
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایئربیس کے قریب حملہ، امریکا نے طالبان سے مذاکرات روک دیئےایئربیس کے قریب حملہ، امریکا نے طالبان سے مذاکرات روک دیئے تفصیلات جانئے: DailyJang Taliban US PeaceTalk Qatar طالبان قطر دفتر کےترجمان نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات میں وقفہ ہمارا مطالبہ تھا،اس سے بگرام حملے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔وقفے کے دوران ہم اپنے رہنماؤں سے مشورہ کرینگے۔ لہذا مذاکرات کا وقفہ بگرام حملے سے جوڑنا بےبنیاد ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »