فواد چودھری کے دل میں نیا حکومتی عہدہ سنبھالنے کی خواہش مچلنے لگی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

نے ڈپٹی وزیراعظم بننے کی خواہش ظاہر کردی،ہمارے ساتھ آزاد ہونے والے ملک سائنسی ترقی کی سبب آگے بڑھ گئے ہیں ۔نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو کہتا ہوں کہ ان ممالک میں ٹیکنالوجی کا وزیر ڈپٹی وزیر اعظم ہوتا ہے ، میں وزیر اعظم کے جواب کا منتظر ہوں، 1951 میں پاکستان نے پی سی ایس آئی آر کی بنیاد رکھی، اس وقت اسلامی دنیا میں ایسا کوئی ادارہ نہیں، پاکستان پانی کی ریسرچ پر دنیا میں سب سے پہلے آغاز کیا ،1963 میں پاکستان نے خلاء میں اپنا راکٹ بھیجا تھا اب ہم اپنا اسپیس مشن بھیجنے...

تیاری کررہے ہیں۔کے دور میں فائیبر آپٹک پاکستان میں آیا ،مستقبل میں ہم آلو پیاز ٹماٹر بیچ کر گزارا نہیں کرسکتے، ہمیں اپنی ٹیکنالوجی پر توجہ دینی ہوگی ،ہمارے ساتھ آزاد ہونے والے ملک سائنسی ترقی کی سبب آگے بڑھے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کو کہتا ہوں کہ ان ممالک میں ٹیکنالوجی کا وزیر ڈپٹی وزیر اعظم ہوتا ہے ،میں وزیر اعظم کے منتظر ہوں ٹیکنالوجی سیکٹر میں ہمیں پرائیویٹ شعبے کی ضرورت ہے، دنیا جس طرح آگے جارہی ہے اب فوکس بیٹریز پر انحصار کرینگے، گرین انرجی ہی اب دنیا کا فیوچر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’فواد چودھری جیسے لوٹے کا وزیر ہونا بدقسمتی ہے‘ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب کا فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چودھری شوگرملز کیس ،مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید7 روز کی توسیعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اوریوسف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اگلے کتنے ماہ میں ختم ہوجائے گی؟ طارق فضل چودھری نے پیشگوئی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما طار ق فضل چودھری نے کہاہے کہ نواز میاں صاحب اگلے دس سال جیل میں زندگی گزاریں گے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی جیسے احمق انسان سے امن کی بات کرنا حماقت ہے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردومودی بھارتی نوٹ پر گاندھی کی تصویر ہٹاکر اپنی تصویر لگانا چاہتا ہے، وفاقی وزیر Tu bhai q kar Rahay Ho tum log he lagey ho amaan amaan....Woh khe Rahay hain kuch kar kya dekho.....70 Saal sey 70 % budget defiance per lagaya ab jab waqat aya jang ka tu amaan,jang kisi maslay ka haal nae ooo bhai jang nae Karni tu 70 % q kha jate Ho gareeb ka Pakistani people attitude now a days for PMModiIN 😂😂 کسی احمق انسان کے منہ سے یہ بات اچھی نیں لگتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مجھے نہیں لگتا کہ سوشل میڈیا زندگی کیلئے ضروری ہے، فواد خان - ایکسپریس اردوخوش قسمتی یا بدقسمتی سےمیں انٹرنیٹ استعمال کرنے کا زیادہ شوقین نہیں، فواد خان نری ٹینشن ہے. Bilkul sahih kahaa Apki koi gf nhi hogi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نریندر مودی کی سالگرہ پر 'متنازع' ٹوئٹ، فواد چوہدری پر تنقید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »