فواد چوہدری نے مریم نواز اور ان کے شوہر کے حوالے سے بڑا دعوی کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مسلم لیگ ن لوگوں کو لالچ دے کر انتخاب لڑتی ہے، فواد چوہدری

جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاست مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے بس کی بات نہیں ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پنڈادنخان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا ووٹ کو ہزار، 2 ہزار میں خریدنا ووٹ کو عزت دینا ہے، مسلم لیگ ن لوگوں کو لالچ دے کر انتخاب لڑتی ہے جبکہ سیاست مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بس کی بات نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ای وی ایم سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی گھبرا جاتی ہے کیونکہ ان کا انتخآبی طریقہ دھاندلی ہے۔ ویڈیو اور لیکس کا مقصد بلیک میلنگ ہوتا ہے جبکہ ویڈیوز پہلے آجاتی ہیں اور بعد میں پتہ چلتا ہے کہ جعلی ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ ملک میں عمران خان کے علاوہ کوئی لیڈر نہیں ہے اور عمران خان کی آواز پورے ملک میں جاتی ہے کیونکہ ان کا پورے ملک میں ووٹ بینک ہے اور عمران خان کےعلاوہ باقی بونے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف واحد وفاقی پارٹی ہے جس نے پاکستان کو متحد رکھا ہوا ہے۔ وفاقی قیادت اور وفاقی پارٹی پاکستان کے لیے ضروری ہے جبکہ پیپلز پارٹی زرداری اور بلاول کی پارٹی ہے اور وہ سندھ تک ہی محدود ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پورے پاکستان میں اگر کوئی ٹکٹ دینے کے پوزیشن میں ہے تو وہ صرف پاکستان تحریک انصاف ہے۔ مریم نواز نے کہا تھا لندن تو کیا پاکستان میں بھی میری کوئی جائیداد نہیں لیکن آپ کے کرتوتوں کی وجہ سے آج پاکستان مشکلات کا شکار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور تم بےغیرتوں نے کس بات کے ووٹ لیے تھے کچھ یاد ھے، بکواسی انسان

یہ ایک پلانٹڈ ویوڈیو ہے جو سرٹیفایئڈ ووٹ چور جماعت ڈسکہ الیکشن دھاندلی کو کور کرنے اور الیکٹرانک دھاندلی مشین کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش میں ہے۔جو ایک بھونڈی سازش ہے۔مگر عوام سرٹیفایئڈ ووٹ سلیکٹڈ جماعت کو خوب جانتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کو افغانستان میں شکست کیوں ہوئی؟ فواد چوہدری نے دلچسپ حقیقت بیان کردیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ آج فتح اور شکست کی تعریف تبدیل ہو چکی ہے ، اب رائے اور بیانیہ کی جنگ ہے ہتھیاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹوبھہ میں ٹراما سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیاوفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹوبھہ (تحصیل پنڈ دادنخان) میں ٹراما سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر حلقہ کے عوام کی بڑی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عدلیہ کو ن لیگ اور مریم نواز کے خلاف نوٹس لینا چاہیے، فواد چوہدریاسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی آڈیواوروڈیوبنانان لیگ کاوتیرہ بن گیا ہے، عدلیہ کومریم نواز کے خلاف نوٹس لینا چاہیے۔ کس عدلیہ کی بات کر رہے ہیں جو اتوار والے دن ان چوروں کے حق میں فیصلہ سنا دیتے ہیں۔ فیر پرائم منسٹر دی سیٹ چیف جسٹس نوں دے دیو تہاڈی سیٹ چیف چیفس اسلام أباد ہائکورٹ نوں دے دیو وزیر داخلہ وزیر خارجہ وزیردفاع وزیر خزانہ باقی دے چاروں چیف جسٹس کر لین گے او تسی وی کجھ کرنا کہ نئیں۔ ایف أئ أر کٹو گرفتاری پاؤ۔ پاکستان دی تاریخ دی بزدل ترین حکومت۔ چھڈ دیو حکومت اوہ یار کیوں مسلط ہو گیے ہو تم لوگوں کے بس میں نہیں مافیا سے لڑنا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ویڈیو اور آڈیو ن لیگ کا وطیرہ بن گیا، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی ویڈیو اور آڈیو مسلم لیگ نون کا وطیرہ بن گیا ہے، فوج اور عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی سازش کی گئی، عدلیہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے عالمی منڈی میں تیل میں کمی ہوتی ہے تو 2 مہینے لگتے ہیں فواد چوہدری اور بڑھتی ہے تو فوراں بڑھا دیتے ہیں۔ واہ رے تمہاری منافقت اور جب تک کم ہونے کہ اثرات پہنچے گے تب تک پھر بڑھ جائینگے۔ یہ خبر بھی شائع کریں فواد چوہدری صاحب یہ بات اخبارات، رسائل، جرائد یا TV Talk Shows میں نہ ثابت کریں گر سچے ہیں تو عدالت جائیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ویڈیو اور آڈیو ن لیگ کا وتیرہ بن گیا، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی ویڈیو اور آڈیو مسلم لیگ نون کا وطیرہ بن گیا ہے، فوج اور عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی سازش کی گئی، عدلیہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’مریم صفدر اور کیپٹن صفدر کو باقی کام چھوڑ کر یہ کام شروع کردینا چاہئے ‘فواد چوہدری نے ایسا مشورہ دے دیا کہ ن لیگی قیادت بھی تلملا اٹھےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فوادنے کہا ہے کہ ن لیگ نے عدلیہ اور فو ج کو دباؤ میں لانے کے لئے منصوبہ بندی کے تحت مہم چلائی،اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »