فواد چوہدری کی سندھ حکومت کے اقدامات کی تعریف

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہماری نشاندہی پر سندھ حکومت کے اقدامات خوش آئند ہیں SamaaTV

Posted: Dec 7, 2021 | Last Updated: 35 mins agoوفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آٹا اور چینی پورے ملک کے مقابلے میں کراچی و حیدرآباد میں سب سے زیادہ مہنگے داموں دستیاب ہیں تاہم یہ بات خوش آئند ہے کہ سندھ حکومت نے ہماری نشاندہی پر کچھ ایسے اقدامات کیے جن سے قیمتوں میں استحکام آیا ہے گو اس حوالے سے مزید کاوشوں کی ضرورت ہے۔

وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ ملک میں ایک مہم چلائی جارہی ہے کہ مہنگائی بڑھ گئی ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ دو ہفتہ سے مسلسل اشیائے خورونوش کی قیمیتں کم ہورہی ہیں، اس ہفتہ ایس پی آئی انڈیکس میں صفر اعشاریہ 48 فیصد کمی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال صرف زراعت کے شعبے میں 400 ارب روپے کی اضافی آمدنی ہوئی ہے اور اگر آمدنی و اخراجات کا موازنہ کیا جائے تو اصل حقائق سامنے آ جائیں گے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمارا آئندہ انتخابات ای وی ایم سے کرانے کا واحد مقصد صاف اور شفاف الیکشن ہے، الیکشن کمیشن اپنے اعتراضات جمع کرے تو ای وی ایم بنانے والی دنیا بھر کی کمپنیاں اپنے پروپوزل دے دیں گی۔ وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے اراکین سے وزیراعظم کی ملاقات ہوئی ہے جس میں مذکورہ کمیٹی کو مزید مظبوط بنانے کے لیے ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے جس سے کمیٹی کے کارروائی میں شفافیت بڑھے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

افسوس ! پاکستان میں PTV News آتا نہیں اور یہاں پر چلنے والے انڈین چینلوں پر کنڈم کی مشہوری Advertisement چل رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ: فواد چوہدری کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقاتسیالکوٹ واقعہ: فواد چوہدری کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات Sialkot SialkotIncident FawadChaudhry SriLankanHighCommissioner SrilankanManager SLinPakistan fawadchaudhry UdarOfficial GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذرڈھاکہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں رہنے کی ہدایت پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حملے کے خدشے کے پیشِ نظر مغربی طاقتوں کا یوکرین کی حمایت اعلان - BBC News اردویوکرین پر روسی حملے کا خدشہ بڑھنے کے بعد امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ تناؤ کم کرنے کے لیے اقدامات کرے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوریڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوری ARYNewsUrdu کوئی قائد اعظم کی نظر سے ملک کو دیکھنا چاہتا ہوگا What are the sequence of events to unfold before World War 3? What are the events that will take place during World War 3? MuhammadQasimDreams Astag Fairullah, Our nation has fallen morally.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرحت اللّٰہ بابر کی پرویزخٹک کے بیان کی شدید مذمتپاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر فرحت اللّٰہ بابر نے وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang sialkot incident
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »