فواد چودھری کے بعد اعظم سواتی نے معافی مانگ لی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چودھری کے بعد اعظم سواتی نے بھی معافی مانگ لی

Share

وفاقی وزیر اعظم سواتی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ ریاستی اداروں کی عزت کرنا اور طاقتور بنانا ہر شہری کا فرض ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراعظم سواتی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کام الیکشن کروانا اور ہمارا کام مدد کرنا ہے۔ اگر کوئی اونچ نیچ ہوجائے تو ہر شہری کو معذرت کرنی چاہئے۔

بیرسٹر علی ظفرنے کہا کہ آج ہم نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگی ہے۔ ہم نے باضابطہ معافی نامہ جمع کروا دیاہے ، سینٹر اعظم سواتی کوئٹہ میں ہیں۔ اگلی سماعت 22 دسمبر کو ہوگی۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے تحریری معافی نامے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔یہ بھی پڑھیں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھا ھا ھا ھا

عزت آنی جانی شے اے بندہ ڈھیٹ تے بیشرم ہونا چاہی دا اعظم سواتی دی طرح

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن پر الزامات: اعظم سواتی نے معافی مانگ لیالیکشن کمیشن پر الزامات: اعظم سواتی نے معافی مانگ لی arynewsurdu ecp Maff nahi karna chai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

2030 کے بعد بڑا بیٹا وزارت عظمی کا امیدوار ہوگا کمبوڈین وزیر اعظمکمبوڈیا کے وزیر اعظم سامدیک ٹیکو ہن سین نےانکشاف کیا کہ 2030 میں ان کی ممکنہ ریٹائرمنٹ کے بعد ان کا بڑا بیٹا ہن مانیٹ وزارت عظمی کا امیدوار ہوسکتا ہے۔ جنوب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت عام آدمی کو زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کر رہی ہے۔وزیر اعظمبریفنگ میں وزیراعظم کو بتایا گیا کہ راشن پروگرام رواں ماہ ملک بھر میں شروع کیا جائے گا، پروگرام کے تحت کریانہ اسٹورز کی رجسٹریشن جاری ہے اور اب تک 15 ہزار سے 🙄🙄🙄🙄 لعنتی کب تک یہ بکواسیات عوام کے سامنے کرتے رھو گے، الله تمہیں غرق کرے، آمین From life?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلم 83 میں دیپکا کے کردار پر کپل دیو کے خاندان کا ملا جلا ردعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بینائی بہتر کرنے کے علاوہ گاجر کے اور بھی بہت سے فائدے ہیںگاجروں میں وٹامن سی ہوتا ہے اور جسم میں وٹامن اے کی کمی رات کے اندھے پن یا کم روشنی میں دیکھنے میں مشکلات کا خطرہ بڑھاتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارSecond Test between India and New Zealand delayed due to rain
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »