فواد خان نے ’دلبر میرے‘ گاکر 40ویں سالگرہ کی تقریب کو چار چاند لگادیے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

فواد نے اپنی 40ویں سالگرہ تقریب کو چار چاند لگادیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستانی اداکارفواد خان نے بھارتی گلوکار کشور کمار کا گانا ’دلبر میرے‘ گا کر اپنی 40ویں سالگرہ تقریب کو چار چاند لگادیے۔

پاکستانی اداکار نے کشور کمار کا 1982 کی فلم ’ستے پے ستا ‘ کا مشہور گانا ’دلبر میرے‘ اپنی مدھر آواز میں سنایا تو وہاں موجود ہر ایک پر جیسے سحر طاری ہوگیا۔ فواد خان جن کی اس سے قبل بھی امیتابھ بچن پر فلمائے گئے گانوں کی ویڈیو سامنے آچکی ہیں، نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی سالگرہ کے اس یاد گار لمحے کو مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

اس موقع پر اسٹرنگز گلوکار فیصل کپاڈیہ، زندگی گلزار ہے کی ساتھی اداکارہ صنم سعید، محب مرزا اور فواد خان کی اہلیہ سمیت شوبز صنعت کے بڑے نام وہاں موجود رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان نے فلم کے سیٹ پر کترینہ کو کیوں مارا تھا؟سلمان خان سے متعلق اس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ انہوں نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف کو فلم کے سیٹ پر ڈانٹا اور مارا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جب تاج برطانیہ نے ستی کی رسم کو قابل تعزیر جرم بنا دیا - BBC News اردوآج سے تقریباً دو سو سال قبل چار دسمبر سنہ 1829 بروز اتوار جب لارڈ ولیم بینٹنک نے انڈیا میں جاری ستی کی روایت کو قابل تعزیر جرم قرار دیا تو ہندو قدامت پسندوں کی جانب سے اسے چیلنج کیا گیا۔ لیکن انگلینڈ میں پھر سے اس کی توثیق کر دی گئی اور یہ بنگال پریزیڈنسی میں قابل تعزیر عمل ٹھہرا۔ اور پھر دو ماہ بعد بمبئی اور مدراس ریزیڈنسی میں بھی اسے نافذ کر دیا گيا۔ One of British Raj milestone piece of legislation. Thanks to muslims attackers due to this , Sati was introduced ...! Hindus stop 'Sati'' Muslims still carry on till two days ago
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ، پولیس نے مزید 6 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیاایک بھی زندہ نہیں بچے OfficialDPRPP Hona kuch b nahi harmi hai sub
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں قرنطینہ میں موجود خاتون نے غصے میں متعلقہ ہوٹل کو ہی آگ لگا دیکنبرا (ویب ڈیسک) کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی, متعلقہ خاتون اور ان کے 2 بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا جسے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر نے کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادیکراچی کے لئے بڑی خوشخبری، اسد عمر نے بڑا اعلان کردیا ARYNewsUrdu آگ لگانے والوں کے گھروں تک بھی آگ پہنچ سکتی ہے اور مجھے ڈر ہے کہ وہ وقت کہئں بہت قریب نہ ہو۔ ہم نے پہلے بھی نہیں سیکھا اور ہم اب بھی سیکھنے کو تیار نہیں، چند افراد اپنے ذاتی مفادات کے لئے کب تک ہمارے مستقبل سے کھیلیں گے۔ Well done
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف جنگ امریکا نے پاکستان کو ویکسین بھجوا دیںکورونا کیخلاف جنگ، امریکا نے پاکستان کو ویکسین بھجوا دیں US Donated Additional Million pfizer Vaccine Doses Pakistan StateDept usembislamabad MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »