فن لینڈ کی وزیراعظم نے بیٹی کی پیدائش کے ڈھائی سال بعد شادی کرلی - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فن لینڈ کی وزیراعظم دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بن گئی تھیں۔ : Finland SannaMarin DawnNews

فن لینڈ کی وزیراعظم سانا مارین نے وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے 8 ماہ بعد اپنے منگیتر سے شادی کرلی، جن سے ان کی رفاقت گزشتہ 16 برس سے ہے۔

اس حوالے سے فن لینڈ کی حکومت نے ایک جاری بیان میں کہا کہ شادی کی تقریب خاتون وزیراعظم کے سرکاری دفتر کیسارانٹا میں منعقد ہوئی اور تقریب میں جوڑے کے خاندان اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ فن لینڈ کی وزیر اعظم نے انسٹاگرام میں لکھا کہ میں اس شخص کو اپنا شریک حیات بنانے پر بے حد خوش ہوں، جن سے میں پیار کرتی ہوں۔

سانا مارین کو دنیا کی کم عمرترین وزیر اعظم بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوا تھا لیکن چند ہفتوں بعد ہی آسٹریا کے چانسلر سیباسچن کورز کے حکمران بننے کے بعد انہیں اس اعزاز سے محروم ہونا پڑا تھا۔اسی طرح جب سانا مارین 34 برس کی عمر میں وزارت عظمیٰ سنبھالنے والی پہلی وزیر اعظم بن گئی تھیں تو دوسرے کم عمر ترین وزیر اعظم کا درجہ یوکرین کے وزیر اعظم 35 سالہ اولکسے ہونچارک کے پاس تھا جبکہ تیسری کم عمر ترین وزیر اعظم نیوزی لینڈ کی 39 سالہ جینسڈا آرڈرن تھیں تاہم اب ان کا ایک درجہ کم ہوا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی ہدایت، کراچی میں بڑے پیمانے پر نالوں کی صفائی کا آغاز -کراچی : وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ، گجرنالے کے مختلف مقامات پر ایف ڈبلیو او کی مشینری کی مدد سے صفائی کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کی جانب سے کراچی میں بڑے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت پر 9 اگست کو ٹائیگرزفورس ڈے منانے کی تیاریاں جاریلاہور : وزیراعظم کی ہدایت پر 9 اگست کو ٹائیگرزفورس ڈےمنانے کی تیاریاں جاری ہے، پنجاب حکومت نے بھی شجر کاری مہم کیلئے خصوصی ایپلی کیشن تیار کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت پر 9 اگست کو ٹائیگرزفورس ڈے منانے کی تیاریاں جاریوزیراعظم کی ہدایت پر 9 اگست کو ٹائیگرزفورس ڈے منانے کی تیاریاں جاری pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدراردوان کا وزیراعظم اورصدر مملکت کوٹیلی فون عید کی مبارکبادترک صدراردوان کا وزیراعظم اورصدر مملکت کوٹیلی فون ، عید کی مبارکباد RTErdogan ImranKhanPTI ArifAlvi TelephonicTalk KashmirIssue EidUlAdhaMubarak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا ،13 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، جس میں ملکی معاشی سیاسی صورتحال پرغور کیا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »