فلک شبیر نے بیٹی عالیانہ کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

فلک شبیر نے بیٹی عالیانہ کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کردی FalakShabir BabyGirl Daughter FalakShabir1

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

گرام پر بیٹی ’عالیانہ‘ اور اہلیہ، اداکارہ سارہ خان کی نئی نئی تصویریں اور ویڈیوز روزانہ کی بنیاد پر شیئر کی جا رہی ہیں جنہیں اس جوڑی کے مداح و فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔فلک شبیر کی جانب سے اب عالیانہ کے ساتھ نئی تصویر اپنے اکاو?نٹ پر شیئر کی گئی ہے جس میں عالیانہ کو اپنے بابا کے سینے پر سویا ہوا دیکھا جا سکتا ہے، فلک شبیر اور عالیانہ کی اس تصویر کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔فلک شبیر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ماشاءاللہ، عالیانہ فلک،‘ جبکہ سارہ خان...

گرام پر بیٹی ’عالیانہ‘ اور اہلیہ، اداکارہ سارہ خان کی نئی نئی تصویریں اور ویڈیوز روزانہ کی بنیاد پر شیئر کی جا رہی ہیں جنہیں اس جوڑی کے مداح و فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔فلک شبیر کی جانب سے اب عالیانہ کے ساتھ نئی تصویر اپنے اکاو?نٹ پر شیئر کی گئی ہے جس میں عالیانہ کو اپنے بابا کے سینے پر سویا ہوا دیکھا جا سکتا ہے، فلک شبیر اور عالیانہ کی اس تصویر کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔فلک شبیر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ماشاءاللہ، عالیانہ فلک،‘ جبکہ سارہ خان کی جانب سے بھی اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں فلک اور عالیانہ سے محبت کا اظہار کیا گیا ہے۔سارہ خان کا کہنا ہے کہ ’ دونوں میری جان ہیں، ماشاءاللہ ‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دفتر خارجہ کی پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردیدغریدہ فاروقی کو خبر ھو کہ آج پھر اسکے ارمان خاک میں مل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی امریکا سے فضائی حدود کے معاہدے کی تردید - ایکسپریس اردوپاکستان اور امریکا کے درمیان ایسے کسی معاہدے پربات چیت نہیں ہورہی ہے، ترجمان Lakh de Lanat Niazi te 1 dafa phr soch lo😆 Bakwas. Bat dollars ki hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سفیر کی یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پرحملوں کی مذمتامریکی سفیر کی یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پرحملوں کی مذمت OccupiedPalestine PalestineUnderAttack PalestinianLivesMatter IsraeliCrimes IsraeliTerrorism TargetKilling UN LindaThomasGreenfield UN PalestinePMO DrShtayyeh USAmbUN IDF IsraeliPM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بل گیٹس کی بیٹی کی شادی، نئی تصاویر کے چرچےبل گیٹس کی بیٹی کی شادی، نئی تصاویر کے چرچے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مذہبی جماعت کی ریلی کے دوران دو پولیس اہلکار گاڑی کی ٹکر سے شہیدلاہور : مذہبی جماعت نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع کردیا ہے۔ اس دوران پولیس اہلکاروں اور کارکنوں میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ مذہبی جماعت کے اہلکاروں نے پولیس Fake news Sochny wali baat hy k ihtjaj krny walon k paas garrain han ya ni پولیس کی گاڑی نے اپنے جوان کچل دئیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 4 نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمتچینی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا پارلیمنٹ ہاوس میں دہائی ,دو سال سے یونیورسٹی میں واپس نہیں بھجوایا جارہا,وزراء سے ملاقاتیں کی ہیں کوئی توجہ نہیں دے رہا TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »