فلپائن میں بحث: چین ہماری بجلی کیسے بند کر سکتا ہے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلپائن کی سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ چین، فلپائن کی ’بجلی بند‘ کر سکتا ہے

ROMEO GACAD

سینیٹر گورڈن نے بحیرۂ جنوبی چین کا فلپائنی نام استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ظاہر ہے کہ وہ علاقی بالادستی کے عزائم رکھتا ہے۔ اس پر سینیٹ کمیٹی برائے توانائی کے چیئرمین شروِن گیٹچالیئن نے سرکاری ملکیت میں قائم گرِڈ کی مالک ٹرانسکو سے رائے طلب کی تھی۔ انھوں نے کہا کہ ہنگامی حالت میں صدر کے پاس اختیار ہے کہ برقی شعبے کا نظم و نسق سنبھال کر بجلی چویس سے اڑتالیس گھنٹے کے اندر بحال کر دی جائے۔ان کے بقول ایسے قواعد و ضوابط موجود ہیں جن کے مطابق مفاد عامہ کے شعبوں کا انتظام فلپائن کے شہری سنبھال لیں۔ان میں نجی کمپنیوں کی خریداری، پراپرٹی، مواصلات اور توانائی جیسے شعبے شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ساتھ اس سال کے آخر تک تجارتی معاہدہ ممکن ہے، رابرٹ اوبرائنامریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ اوبرائن نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ اس سال کے آخر تک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین ‘ کوئلہ کان میں گیس بھر جانے کے باعث 8 کان کن پھنس گئےچین ‘ کوئلہ کان میں گیس بھر جانے کے باعث 8 کان کن پھنس گئے China CoalMine Trapped GasOutburst
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کا امریکہ کیساتھ تجارتی جنگ سے بچنے کے عزم کا اعادہچین کا امریکہ کیساتھ تجارتی جنگ سے بچنے کے عزم کا اعادہ China USA TradeWar Tensions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ سرد جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی امریکی کوششچین کے ساتھ سرد جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی امریکی کوشش مسئلہ کشمیرپر گویا پاکستان کو ’’جھنڈی‘‘ دکھانے کے بعد امریکی توجہ اب پاکستان کو چین کے حلقہ اثر سے ’آزاد‘ کروانے کی جانب مبذول ہورہی ہے javeednusrat Kashmir China Islamabad USA ForeignOfficePk javeednusrat ForeignOfficePk And i think Pakistan will not leave China at any cost after sacrificing US. I think US wants to use Pak n Taliban to wage Afghan like Jihad against China on Ughair Muslims.China was also suspicious on this during Nawaz for his investment but after IK China is now above suspicion. javeednusrat ForeignOfficePk We condemn the shameful policies of Government
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک پر امریکا اور چین آمنے سامنے،پاکستان کس کے ساتھ ہے؟دوٹوک بیان آگیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) سی پیک پر امریکی بیان اور چین کے سخت ردعمل کے بعد پاکستان کا پاکستان صرف اور صرف بیرونی امداد کے ساتھ ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلپائن میں داعش کمانڈر سیکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں ہلاک - ایکسپریس اردوفلپائن حکومت ابو طلحہ کو رواں برس ہونے والے تین خود کش حملوں کا مرکزی کردار سمجھتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »