Award, Laal Kabootar, Mansha Pasha

Award, Laal Kabootar

فلم’’لال کبوتر‘‘نے ایک اور انٹرنیشنل ایوارڈجیت لیا

فلم آسکرنامزدگی کیلئے بھی بھجوائی...;

8.10.2019

کراچی کی سڑکوں پر ہونے والے جرائم سے متعلق پاکستانی فلم ’’لال کبوتر ‘‘ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ اس سے قبل پاکستانی اداکار احمد علی اکبربھی لال کبوترکیلئے واشنگٹن ڈی سی ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین اداکار کا ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں۔

فلم آسکرنامزدگی کیلئے بھی بھجوائی...;

کراچی کی سڑکوں پر ہونے والے جرائم سے متعلق سنسنی خیز پاکستانی فلم ’’لال کبوتر ‘‘ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

تصویرساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول امریکہ میں سجنے والا ساؤتھ ایشین فلموں کا سب سے بڑا ایوارڈ میلہ ہے جس نے 2019 میں اپنے 14 سال مکمل کیے ہیں۔ رواں سال یہ فیسٹول 26 ستمبر سے 6 اکتوبر تک سیئٹل میٹروپولیٹن میں ہوا جہاں 60 سے زائد فلمیں نمائش کیلئے پیش کی گئی تھیں۔ فیسٹول میں 5 ہزار سے زائد لوگ شریک ہوئے۔

اس سے قبل پاکستانی اداکار احمد علی اکبربھی لال کبوترکیلئے واشنگٹن ڈی سی ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین اداکار کا ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں۔

ڈائریکٹرکمال خان کی یہ فلم رواں سال مارچ میں ریلیز کی گئی تھی جسے شائقین فلم کے علاوہ ناقدین نے بھی بےحد سراہا۔

مزید پڑھ: SAMAA TV

Wah...great

نیب کا شہباز شریف کو ایک اور کیس میں نوٹس جاری کرنے کا فیصلہنیب کا شہباز شریف کو ایک اور کیس میں نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ ShahbazSharif NAB Notification PMLN WestManagmentCompany Corruption Investigation president_pmln pmln_org pid_gov Marriyum_A MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial

ایف بی آر نے بلڈرز اور ڈویلپرز کیلئے انکم ٹیکس کا خصوصی مسودہ تیار کر لیا

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف سیریز جیت کر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیالاہور(ویب ڈیسک)سری لنکا نے پاکستان کیخلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر تین میچز کی سیریز

امریکی سینیٹر کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار - World - Dawn Newsلعنت ہے انڈیا پر اور انڈیا کی فوج پر

نیب ٹیم کا شہباز شریف کے گھر جا کر تفتیش کرنے کا پروگرام ملتوینیب ٹیم کا شہباز شریف کے گھر جا کر تفتیش کرنے کا پروگرام ملتوی president_pmln pmln_org NAB

مودی سرکار نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیانئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت حکام نے مقبوضہ کشمیر میں امریکی سینیٹر اور ایک معروف سرگرم کارکن کو جانے اجازت نہیں دی گئی۔ یہ خبر ImtiazAlamSAFMA،Xadeejournalist ،Asma_Shirazi_ ، TalatHussain12 ،SaleemKhanSafi اوراُنکےتمام سیاسی ہم مسلکوں اوراُن جملہ دانشوروں کی پیش خدمت جوپاکستان کی بُرائیاں ، مخالفت اور“بھارتی جمہوریت“ اور بھارت میں“آزادئ نسواں” کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے- دوچُلوپانی ؟ GQAbbasi مودی نے امریکی سینٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیا۔ عمران نے آذاد کشمیر سے کسی کو بارڈر لائن پار کرنے سے منع کر دیا۔ نتیجہ دونوں وزیراعظم بڑے فاشسٹ ہیں۔ اور نقصان کشمیریوں کا، اموات کشمیریوں کی۔ ان دونوں کا کیا جاتا ہے۔

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

08 اکتوبر 2019, منگل خبریں

پچھلا خبر

پاکستان میں سرمايہ کاری کرنے کا يہ اہم ترين وقت ہے،عمران خان

اگلا خبر

شہبازشریف نے اب تک کوئی مقدمہ نہیں کیا،برطانوی صحافی ڈیوڈ روز کاٹوئٹ
پچھلا خبر اگلا خبر