فلمی ادکاراوں سے زیادتی کے رسیاپروڈیوسر کیخلاف زیادتی کا جرم ثابت،کتنی فنکاراوں سے زیادتی کی ؟تفصیلات منظر عام پر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہالی ووڈ کے بدنام زمانہ فلم پروڈیوسر اور اسی سے زائد

خواتین سے زیادتی کے الزا م میں گرفتار ہاروی وائن سٹائن پر دوخواتین سے زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا۔ ہے جس پر انہیں پچیس سال تک قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔بی بی سی کے مطابق ہاروی وائن اسٹائن پر جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا۔ عدالتی فیصلہ سابق ہالی ووڈ کے بادشاہ کے زوال اور می ٹو مہم کی فتح ثابت ہوا ہے۔

نیویارک میں دوران سماعت 67سالہ وائن اسٹائن کوتھرڈ ڈگری ریپ اور فرسٹ ڈگری مجرمانہ جنسی حرکات کا مجرم قرار دیا گیا ہے تاہم ان پر عادی مجرم یا شکارکر کے زیادتی کرنے جیسے الزامات ثابت نہیں ہوئے جن پر انہیں عمر قید کی سزا ہوسکتی تھی۔جن الزامات میں وہ مجرم قرار پائے ہیں ان میں انہیں پچیس سال تک جیل کاٹنی پڑ سکتی ہے۔نوجوان لڑکی کی مزار قائد پر سفید لباس میں رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، اب کیا کیا جائےگا؟ فیصلہ ہو گیابی بی سی کے مطابق وائن اسٹائن کو ابھی لاس اینجلس میں بھی دوخواتین...

یاد رہے کہ کئی آسکر ایوارڈ یافتہ فلمیں بنانے والے ہاروی پر80 خواتین نے گزشتہ کئی سالوں میں زیادتی اور ہراسانی کے الزامات لگائے تھے۔ان خواتین میںمعروف ادکارائیں ، عملے کی خواتین اور معاونین شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیادتی کی شکار لڑکی ملزمان کے چنگل سے فرار ہو کر گھر پہنچ گئیجھنگ: پنجاب کے ضلع جھنگ میں زیادتی کی شکار لڑکی ملزمان کے چنگل سے فرار ہو کر گھر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق موضع سدھانہ کی رہائشی 16 سالہ لڑکی کو نامعلوم افراد نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔متاثرہ لڑکی OfficialDGISPR peaceforchange Reyasat Pakistan ka farz ha Pakistani citizens ki hifazat kry or pak army b reyasat ka hi ak hisa ha or 72 saal me foj ne nizam apny hath me isi liye rahka ha k foj ki zemedari ha awam ki hifazat. Janab army chief sahib nizam badal dy.isami nizam.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اقدامات تیزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر کے ایئرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات مزید سخت کر دیے گئے۔ پاکستان میں داخل ہونے کیلئے ہیلتھ ڈکلیریشن فارم پر کرنا لازمی قرار دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش، پی ٹی آئی رکن اسمبلی تھانے پہنچ گئےکراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی میں 5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش پر ایم پی اے راجہ اظہر واقعے کا مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم پی اے راجہ اظہر معصوم بچی کے اہل خانہ کی مدد کے لیے تھانے پہنچ گئے، کورنگی کے علاق lanat hai $ aisi reporting...journalism, per...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائزعیسی کے خلاف ریفرنس :اٹارنی جنرل کی کیس لڑنے سے معذرتحکومت نےایڈیشنل اٹارنی جنرل کو مقدمے میں وکیل مقرر کرنے کی درخواست دے دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates It was prerequisite condition before accepting offer of holding position if Attorney General as he was against that reference and still stands on that
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی فیصلوں کوخاتون اوّل کے دورہ پاکپتن سے جوڑنا قابل مذمت ہے: فردوس عاشق اعوانحکومتی فیصلوں کوخاتون اوّل کے دورہ پاکپتن سے جوڑنا قابل مذمت ہے: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI Officials Transfers Not Linked Bushra Pakpattan Visit PTIofficial MoIB_Official pid_gov Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov but why you are defending here, The extreme of flattery Dr_FirdousPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov اپ کا لیڈر یہی کچھ کرتا رہا ۔۔۔ کیا عمل مکافات ہے ؟؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، خیبرپختونخوا میں ویکسین سے اخذ شدہ پولیو وائرس کے 6 کیسز رپورٹ - Pakistan - Dawn NewsPolio likhte hoowe mout aaa rahhi thee.............tum baghairat media hee logon main afwahain phila kar dar aor khauf aor mulk main sarsemgee philate ho کيا بکواس ہۓ ؟ سيدھے لکھو کہ پوليو کی بات ہورہی ہۓ۔ موت پڑتی ہۓ صحيح لکھتے ہوۓ سنسنی کے بغير؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »