فلسطین کے معاملے پر پاکستان کو مبہم نہیں ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

جمعیت علما اسلام ( جے یو آئی۔ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فلسطین والے معاملے پر پاکستان کو مبہم نہیں ہونا چاہیے ہمیں واضح موقف کے ساتھ فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے،ایک زمانے میں پاکستان نے اسرائیل کے جہاز گرائے تھے۔ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ75 سال سے اسرائیل نے فلسطین کی زمین قبضہ جمایا ہوا ہے، امریکہ اور مغربی قوتیں انکی پشت پر رہی ہیں، انہوں نے ایک دفعہ بھی انسانی حقوق کی بات نہیں کی۔سربراہ جے یو آئی کا کہ

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

نا تھا کہ تمام مظالم کے بعد غزہ سے اسرائیل کی طرف پیش قدمی ہوئی ہے، فلسطین نے جس ہمت کے ساتھ اپنی زمین کی حفاظت کی ہے تمام امت مسلمہ کو ان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے۔ اسرائیل نے 70 سال سے فلسطینی سرزمین پر قبضہ کیا ہوا ہے، اور معصوم شہریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، جب کہ امریکا اور مغربی دنیا اسرائیل کی حمایت کررہی ہے، مودی نے بھی اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے،مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہمیں واضح موقف کے ساتھ فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے، اسلامی دنیا کو ایک جسم بن کر اپنا...

نا تھا کہ تمام مظالم کے بعد غزہ سے اسرائیل کی طرف پیش قدمی ہوئی ہے، فلسطین نے جس ہمت کے ساتھ اپنی زمین کی حفاظت کی ہے تمام امت مسلمہ کو ان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے۔ اسرائیل نے 70 سال سے فلسطینی سرزمین پر قبضہ کیا ہوا ہے، اور معصوم شہریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، جب کہ امریکا اور مغربی دنیا اسرائیل کی حمایت کررہی ہے، مودی نے بھی اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے،مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہمیں واضح موقف کے ساتھ فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے، اسلامی دنیا کو ایک جسم بن کر اپنا موقف واضح کرنا چاہئے، ہمیں اپنے اسلامی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہونا چاہئے، ہمارا موقف ایک ہونا چاہے۔سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ قائد اعظم نے کہا تھا کہ ہم فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، پاکستان کو غیر مبہم الفاظ کے ساتھ فلسطین کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کرنا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی ترغیب دلائی، معیشت کی بہتری کا خواب اسرائیل کو تسلیم کرنے میں دیکھتے رہے، اسلامی دنیا کو ایک جسم بن کر اپنا موقف واضح کرنا چاہئے، دو جنگوں میں پاکستان کی فوج وہاں لڑی ہے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ افغانیوں کے ساتھ جو رویہ رکھا گیا وہ ہماری روایت کے برعکس ہے، افغانستان میں جوحملے ہوئے ہیں کیا ان میں پاکستانی نہیں پکڑے گئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ووٹ کوعزت کا نعرہ اس وقت تھا جب ووٹ کو خطرہ تھا، الیکشن میں ہر پارٹی کیلئے ایک جیسا ماحول ہونا چاہیئے، پیپلز پارٹی نئی مردم شماری کے تحت الیکشن پر متفق ہوگی، کل الیکشن کروائیں ہم تیار ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اتفاق رائے اور نئی مردم شماری کیساتھ الیکشن میں جاناچاہئے، الیکشن کمیشن کام کررہا ہے ابہام کیوں پیدا کیے جارہے ہیں۔مولانا فضل الرحمان نے کہا میں یہ اچھا نہیں سمجھتا کہ کسی کیلئے ماحول کچھ ہو اور کسی کیلئے کچھ اور، سب کیلئے الیکشن میں ایک جیسا ماحول ہونا چاہئے، چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ایک غیر ضروری کاغذ اٹھا کر ایک مسئلہ بنایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘فلسطین کے مسئلہ پر پاکستان کو بھی دبنگ بیان دینا چاہیے تھا’اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہدحسین سید کا کہنا ہے کہ فلسطین کے مسئلہ پرکچھ ممالک نے بڑا اچھا اسٹینڈلیا ، انہوں نے کھل کر کہا کہ ظالم کون مظلوم کون؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘فلسطین کے مسئلہ پر پاکستان کو بھی دبنگ بیان دینا چاہیے تھا’اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہدحسین سید کا کہنا ہے کہ فلسطین کے مسئلہ پرکچھ ممالک نے بڑا اچھا اسٹینڈلیا ، انہوں نے کھل کر کہا کہ ظالم کون مظلوم کون؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میٹھا اور نمکین سمیت 5 ذائقوں کے بعد نیا ذائقہ دریافتہماری زبان امونیم کلورائیڈ کو جس طرح محسوس کرتی ہے اس کو ہمارے چھٹے ذائقے کے طور پر شمار کیا جانا چاہیے، تحقیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کو بھارت میں سکیورٹی خدشات پرچیئرمین پی سی بی کا سیکرٹری خارجہ سے ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود قومی ٹیم کو درپیش سکیورٹی خدشات پر چیئرمین پی سی بی نے سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی سے رابطہ کیا ہے۔  پی سی بی اعلامیے کے مطابق ذکاء اشرف اور سائرس سجاد قاضی کے درمیان پاکستانی صحافیوں اور فینز کے ویزہ میں تاخیر کے معاملے پر بھی گفتگو ہوئی۔ چیئرمین پی سی بی نے ویزا اجراء میں تاخیر پر تشویش اور تحفظات کا اظہار کیا اور اس معاملے پر پاکستان ایمبیسی کے ذریعے بھارتی وزارت داخلہ سے رابطے کی درخواست کی۔ اعلامیے کے مطابق ذکا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہاتیر محمد نے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر مغربی ممالک کا ردعمل منافقانہ قرار ...کوالالمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملائیشیا کےسابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمدنے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر مغربی ممالک کا ردعمل منافقانہ قرار دیدیا، کہتے ہیں فلسطین اسرائیل حالیہ کشیدگی فلسطین تنازع کا حل نہ نکل سکنے کی عکاس ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک کی جانب سے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر ردعمل منافقانہ اور تعصب پر مبنی ہے۔ مسئلے کو سمجھنے کے بجائے مغربی ممالک نے فریب پر مبنی جھوٹا پروپیگنڈا جاری رکھا۔مغربی ممالک نے اسے اسرائیل پر دہشتگرد حملہ قرار دیا، اس کا الزام حماس، حزب اللّ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا اہلِ فلسطین سے بھرپور اظہار یکجہتی کا اعلانتحریک انصاف نے اہلِ فلسطین سے بھرپور یکجہتی کے اظہار کا اعلان کردیا۔ پارٹی اعلامیہ کے مطابق نمازِ جمعہ کے بعد ملک گیر سطح پر مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا۔پی ٹی آئی کور کمیٹی نے عالمی برادری پر غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت رکوانے پر زور دیا ہے۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی نے اہلِ فلسطین کو آزادی کا بنیادی حق دلوانے کیلئے فوری کردار ادا کرنے پر زور دیا۔ پارٹی نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر و فلسطین حل کیے بغیر امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »