فضل الرحمن کی سازش کروانے کا اعتراف بھونڈا مذاق ہے، شیخ رشید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سازش غیر ملکی ڈالروں کے منحرف اراکین میں تقسیم سے شروع ہوئی، شیخ رشید مزید پڑھئے: ExpressNews

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ فضل الرحمن کی سازش کروانے کا اعتراف بھونڈا مذاق ہے کیونکہ سازش غیر ملکی ڈالروں کے منحرف اراکین میں تقسیم سے شروع ہوئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید نے کہا کہ ہر روز 10شعبوں میں نیا ٹیکس لگایا جاتا ہے جب کہ ابھی نہ آئی ایم ایف کا فیصلہ آیا ہے اور نہ ہی فیٹف نے گرے لسٹ سے نکالا ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ جولائی پاکستان کی سیاست کا اہم ترین مہینہ ہے، 20ضمیر فروش منحرف اراکین کو ن لیگ نے ٹکٹ دے کر ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر مہر لگائی ہے۔ قومی غیرت نے ان منحرف اراکین کو مسترد کرنا ہے۔

سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ چوہدریوں کو لڑوا دیا اور ایم کیو ایم کو لائن میں لگا دیا، ابھی ٹریلر چلا ہے اتحادیوں کی فلم چلنا ابھی باقی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جولائی پاکستان کی سیاست کا اہم ترین مہینہ ہے: شیخ رشید کی پیشگوئی12:04 PM, 26 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان,   راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ بار کونسل کا ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار -کراچی: سندھ بار کونسل نے ہائیکورٹ میں ججز کی آسامیوں پر تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق ممبر جوڈیشل کمیشن حیدر امام ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا ہے، جس میں سندھ بار کونسل […] PTI_ARY_Nexus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا مستقبل سی پیک کی کامیابی پرمنحصر ہے، وزیرِ اعظموزیراعظم شہاز شریف کا کہنا ہے کہ امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستان کی مسلح افراج ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ کس اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟یہ کس اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟ arynewsurdu PakistanKiAwazARY کیوں بتائے ہم Bajwa ;) Karishma kapoor.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرہ کا نادرا ریکارڈ بھی آگیاکراچی عدالت نے کیس کی مزید تفتیس کا حکم دےدیاBreakingNews دعا زہرہ کا نادرا ریکارڈ بھی آگیا،کراچی عدالت نے کیس کی مزید تفتیس کا حکم دےدیا تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں DuaZehra duazehrakazmi DuaZehraCase
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد اور معاوضوں میں اضافے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »