فضل الرحمٰن سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے رہے ہیں، شاہ محمود قریشی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

خلیج میں جنگ کے بادل چھٹتے نظر آرہے ہیں، وزیر خارجہ PakistanIranSaudiArabia PTIGovernment DawnNews

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے مذاکرات کے لیے وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'سیاسی جماعتوں کو سیاسی رویے اپنانے چاہیئں، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور حکومت کی عملداری بھی ضروری ہے، سیاسی جلسے جلوسوں اور دھرنوں سے حکومتیں نہیں گرائی جاسکتیں، اگر کسی کو غلط فہمی ہےکہ کسی کی آمد اور دھرنے سے حکومتیں چلی جاتی ہیں تو ہمارا تجربہ اس سے زیادہ ہے۔' انہوں نے کہا کہ 'میں آج یہ کہتے ہوئے اطمینان محسوس کر رہا ہوں کہ خلیج میں جنگ اور تنازع کے بادل جو ہمارے سروں پر منڈلا رہے تھے وہ اب چھٹتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، پاکستان کا مقصد بھی یہی تھا کہ ہم مزید کسی تنازع کا شکار نہ ہوں، یہ مسئلہ کبھی آسان نہیں تھا جس پر ہمیں کوئی شک نہیں تھا اور اس کی تاریخ ہے، ماضی میں بھی اس پر کئی مداخلت ہو چکی ہے لیکن کل کی نشست حوصلہ افزا تھی اور ایک چیز جس پر اتفاق ہوا کہ ہم پرامن سفارتی عمل کو ترجیح دیں گے اور کوشش کریں گے کہ ہماری غلط فہمیوں کو گفت و شنید سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کشمیر کا حال سناو مظلوم کشیمر کو اپ اور نکے دی ابا نے بیجا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادی مارچ: فضل الرحمٰن کی اسفندیار ولی سے ملاقاتآزادی مارچ: فضل الرحمٰن کی اسفندیار ولی سے ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang Aa expected at last they mate each other well go ahead .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورکمیٹی اجلاس میں مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا یہ تو ملک کا غدار ھے اس پر مقدمہ چلنا چاھیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردواگر مارشل لا کی کوشش کی تو آزادی مارچ کا رخ ان کی طرف موڑ دیا جائے گا، سربراہ جے یو آئی Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me shamoliyt krna hy kya Donkey raja Group me حکومت کیوں اِس مولانا سے خوفزدہ یےکیا حکومت کو خُدا پر یقین نہیں۔ اگر حکومت عوام اور ملک کے ساتھ نیک نیت ہے تو پِھر خُدا پر بھروسہ رکھےاور اِن لوگوں پر توجہ نہ دے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ FarhanKVirk People from MILITANT group in Pakistan, terrorizing , threatening, harassing for money , in police PROTECTION, who will take action, we are suffering this problem, they made us sick , we emailed to(authorities) in Pakistan , but authorities just smiling and ****€£¥$🤐🤐🤐🤫😥 ڈھٹ کے لیٹا ہے کھپتان ۔۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نواز شریف سے مولانا فضل الرحمن کی شکایت لگا نے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ مولانا فضل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے قبل حکومت نے خیبرپختونخوا میں مرغیاں بانٹ دیںپشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے Its v good thing for Molana to keep himself busy in such a profitable business...money making job😊
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »