فضل الرحمٰن اور نواز شریف کا ٹیلیفونک رابطہ۔۔ اہم امور پر مشاورت

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

مولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی تحریک پر طویل مشاورت کی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی تحریک پر طویل مشاورت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے حکومت سے عوام کو نجات دلانے کیلئے تحریک تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے اور حکومت مخالف لانگ مارچ اور ان ہاؤس تبدیلی سمیت مختلف اہم قومی امور پر بھی مشاورت کی،مولانا فضل الرحمٰن نے نواز شریف کو آج پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کے ایجنڈے پر بھی اعتماد میں لیا،مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، اب ان حکمرانوں سے عوام کو نجات دلانے کا وقت آچکا ہے،اس موقع پرنواز شریف نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے جو بھی فیصلہ ہو گا ن لیگ بھرپور...

خیال رہے کہ 23 مارچ کے لانگ مارچ کی تیاریوں کے لئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ’’پی ڈی ایم‘‘ سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمٰن کی زیر صدارت ہوگا،اجلاس میں پارلیمنٹ کے اندر اور باہر اپوزیشن کی تحریک اور سیاسی حکمت عملی پر غور ہوگا اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جاہل مولانا لکھا کریں ڈاکٹر کے ساتھ ڈاکٹر لکھتے ھو مولانا کے ساتھ مولانا لگاتے ھوئے موت پڑتی ہے

O bhaiii kon sy aham amoor in 2no k pas ab bachnyy k leay khuch neah bacha yh likho k 2no aik dosry ko call py galy laga k rotyyy ray🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🤮

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہمولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کی تحریک پر طویل مشاورت ہوئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ائیرپورٹ پر بڑی کارروائیاں، 79 ہزار ڈالر اور 6 کلو آئس پکڑی گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل پر کورونا کا ایک اور وار وسیم اکرم کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا01:15 PM, 25 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کا ایک اور حملہحوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کی طرف دو بیلسٹک میزائل فائر کیے جنہیں امارات نے ناکام بنادیا: خلیجی میڈیا الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ مجھے بہت خوشی ہوئی نارمل ہے یلا یلا کل وقت عیاشی ۔۔۔۔۔ہنڑ شیخ دی نکلے گی بدمعاشی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم مشیروں اور ترجمانوں کے غلط مشورے پر محتاط رہیں چودھری شجاعت حسین07:08 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے مشیروں اور Khan ko Kya pta Kya sai Kya glt ..us ko B's daily mehngai ziada krnee ks soch rha ha ..k saree gareb mar jy or es trah mehngai khtm
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مسلح ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی اور فرار ہو گئےاسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلح ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی اور اس کے بعد جائے وقوع سے فرار ہو گئے۔ خوش قسمتی سے پولیس اہلکار محفوظ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »