فضل الرحمان کا دھرنا روکنے سے متعلق درخواست خارج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آبادہائیکورٹ ،مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کیخلاف تیسری درخواست پر سماعت درخواستگزار کی عدم حاضری کے باعث ملتوی

اسلام آباداسلام آباد ہائی کورٹ نے مولانا کر دی۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو دھرنے سے روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔درخواست گزار شہری آصف محمود اور ان کے وکیل عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی۔خیال رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔دو روز قبل بھی اسلام آباد ہائی کورٹ نے مولانا فضل الرحمان کو دھرنے سے روکنے کے لیے دائر دو درخواستیں نمٹائی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے جمیعت علمائے اسلام ف کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان سے ملاقات؛ شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان - ایکسپریس اردوہم 31 اکتوبر کو آزادی مارچ میں شرکت کرکے آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، شہباز شریف اب سارے پرے جان گے⏳ 2دیوانے مل رھے ہیں اس امید پر اللہ اچھا وقت لائے گا جب کوئل باغوں میں چہچہائے گی پپہا گائے گا اور اقتدار کی دیوی جوھلا جھولائے گی پر کدوں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزادی مارچ کا معاملہ: مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے حکومتی ٹیم فائنلاسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ممکنہ آزادی مارچ کو روکنے کیلئے حکومت حرکت میں آ گئی ہے اور مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے ایک 7 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ Love ❤ you pti
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مولانا فضل الرحمان کا...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لیگی رہنما جاوید لطیف نے حکومت کا مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کرنا بے سود قراردیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہاہے کہ اس وقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے مارچ کے بعد دو روز کیلئے مکمل ہڑتال کا اعلان بھی ہوگیااسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کی تاجر تنظیموں نے 29 اور 30 اکتوبر کو ملک گیر شٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »