فضل الرحمٰن کی میچ جیتنے پر مبارکباد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کو میچ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

مولانا فضل الرحمٰن کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے اور مبارک باد دینے سے ٹیم کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس موقع پر بھنگڑے ڈالنا، مٹھائیاں تقسیم کرنا ہوائی فائرنگ کرنا افسوس ناک عمل ہے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے تاریخ رقم کردی اور پہلی بار بھارتی ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟مصطفی کمال کا ایسا دعویٰ کہ شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان بھی دنگ رہ جائیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک سرزمین پارٹی(پی ایس پی) کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ عجب تماشا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی کرپٹ، نااہل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کو تاریخی فتح پر مبارکباد کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعاس خوشی میں پورے ملک میں ایک چھٹی تو بنتی ھے۔ بغیرتوں حرامزادوں شرم کرو کبھی ختم نبوت ناموس رسالت کیلئے بھی قرار داد پیش کی اور منظور ڈوب کہ مر جاؤ یہودیوں قادیانیوں کے اعجنٹوں Fazooliyat .... Pakistan jeeta uski qarar dad ki kiya zrorat ? bysharmi ki had hy qanoon sazi to hoti nae in sa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب کے تمام اضلاع میں شہریوں کو ان کی دہلیز پر کورونا ویکسین لگانے کی خصوصی مہم شروعوزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب کے تمام اضلاع میں شہریوں کو ان کی دہلیز پر کورونا ویکسین لگانے کی خصوصی مہم شروع Read News UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioCampaign MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کے عادل راشد کی تباہ کن بولنگ، دفاعی چیمپئین ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم صرف 55 رنز پر ڈھیر - BBC Urduانگلینڈ کے عادل راشد کی تباہ کن بولنگ، دفاعی چیمپئین ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 55 رنز پر ڈھیر میچ کی مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر پڑھیے: 7 down Diplomatically fixed 🇵🇰vs🇮🇳24th Sun You gonna 👀 hard battle & Pakistan win! 2 مین انڈین پلیئرز کو بتایا جا چکا ھے کہ 1 بہت بڑے قومی فائدہ کیلیئے بلیدان ھے آگے بڑا میدان ھے، پاکستانی ٹیم اور آئی سی سی لاعلم ھے لیکن بلراج کو پتہ چل چکا ھے جو یہ پھیلا رھا ھے،
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہالینڈ کی تیرتی ہوئی بستیاں: کیا یہ سمندروں کی بلند ہوتی سطح کا توڑ ہیں؟ - BBC News اردوپانی کی سطح پر تیرتی بستیوں کو ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے سمندروں کی بلند ہوتی سطح اور موسموں کی شدت کے حل کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ Please Subscribe my Channel
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی نے محمد رضوان کو گلے لگالیامحمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 55 گیندوں پر 79 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »