فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف آئین پاکستان تحفظ تحریک چلانے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف آئین پاکستان تحفظ تحریک چلانے کا اعلان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 19 مارچ سے حکومت کے خلاف آئین پاکستان تحفظ تحریک کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی سے لوگ مایوس ہوئے ہیں پیپلز پارٹی ہمارے ساتھ آن بورڈ نہیں تھی نہ ہے، ہم قوم کے لیے خود راستے بنائیں گے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ پی پی اور لیگ علامتی شرکت نہ کرتیں تو یقین دہانیوں کی صورتحال کچھ اور ہوتی، اب ہماری تحریک چولہا جلا اور حکومت کو بھگاؤ ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is k drne me Lote le kr jana chaia abb to

Uffffff es pagal se kub jaan choote gi Es ahmaq ko Pakistanio ka time waste karne par jail main dalo. Har kuch din baad ata hai aur demagh ki dahi banata hai. Sa re anchors ek ek molvi samne betha kar enki bakwas sunwate hain.

در فٹے منہ تیرے

ye b farigh nai reh sakta hy

kon chahega muhabat ke tabahi lekin Tum jo chaho to huda is ko bhi barbad kary

کجھ ہور سوچو۔۔۔🤔 تحریک چلانا تاڈے وس دی گل نئی۔۔😏

تحفظ دھشت گردی ، اس نامراد کا پاکستان سے کیا تعلق ، مفاد ملے تو ٹھیک نہ ملے تو ملک جائے بھاڑ میں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن کا 19 مارچ سے 'آئین پاکستان تحفظ تحریک' کا اعلان - Pakistan - Dawn NewsQabar me 👍
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہنک آذاریہ کا”دی سیمپسنز“ سے کنارہ کشی کا اعلاناداکارہنک آذاریہ کا”دی سیمپسنز“ سے کنارہ کشی کا اعلان HankAzaria TheSimpsons Removed Voiced Animated CharacterOfApu HankAzaria
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حرا مانی کا بہترین اداکارہ کے طور پر نامزدگی پر مداحوں کا شکریہحرا مانی کا بہترین اداکارہ کے طور پر نامزدگی پر مداحوں کا شکریہ HiraMani BestActress Nominated Fans ShowingHerLove GreatAchievement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-دنیا کا پست ترین قد کا شخص انتقال کر گیادنیا کے پست ترین قد کے حامل کھاجیندرا تھاپا ماگر 27 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ،
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیوم کے طلباءکے پہلے بیج کا اسکالرشپ پروگرام کے تحت امریکا میں تدریس کا آغازنیوم کے طلباءکے پہلے بیج کا اسکالرشپ پروگرام کے تحت امریکا میں تدریس کا آغاز SaudiArabia AlArabiya_KSA KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا تباہ شدہ مسافر طیارے کے بلیک باکسز یوکرین بھیجنے کا اعلانایران کا تباہ شدہ مسافر طیارے کے بلیک باکسز یوکرین بھیجنے کا اعلان Iran UkrainePlaneCrash BlackBox
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »